پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کم عمری کی شادی کو روکنے کے لیے مسودہ قانون تیار

datetime 21  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی شرعی عدالت کے ازخود نوٹس پر بلوچستان میں کم عمری کی شادی کو روکنے کے لیے مسودہ قانون تیار کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ، جج پر

مشتمل وفاقی شرعی عدالت کے بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران تمام وفاقی اکائیوں کی نمائندگی ان کے متعلقہ لا افسران نے کی۔ صوبہ بلوچستان کی نمائندگی کرنے والے ماہر قانون افسر نے رپورٹ پیش کی کہ انہوں نے “بلوچستان امتناع کم سنی کی شادی ایکٹ 2021 کے عنوان سے ایک بل تیار کیا ہے۔ مجوزہ قانون کا مقصد صوبے میں بچوں کی شادی کو روکنا اور بچوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے جوکہ وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے لیے گئے ازخود نوٹس کے بعد تیار کیا گیا ۔قانون کا مسودہ صوبائی حکومت نے صوبائی کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن اور صوبائی محکمہ سماجی بہبود بلوچستان کے ساتھ مشاورت کے بعد تیار کیا ہے جو منظوری کے لیے صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…