بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بڑی تحریک کیلئے تیار ، آغاز کسی وقت بھی ہوسکتا ہے،تحریک انصاف نے خبردار کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

بڑی تحریک کیلئے تیار ، آغاز کسی وقت بھی ہوسکتا ہے،تحریک انصاف نے خبردار کر دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم بڑی تحریک کے لیے تیار ہیں، آغاز کسی وقت بھی ہوسکتا ہے، جب ملک کی معیشت کے بارے میں بات کرنی چاہیے تو حکمران عمران خان پر پابندی لگانے کی بات کر رہے ہیں،90دن سے زیادہ نگران… Continue 23reading بڑی تحریک کیلئے تیار ، آغاز کسی وقت بھی ہوسکتا ہے،تحریک انصاف نے خبردار کر دیا

عمران خان کو اگرعدالت آنا ہےتو وہ تاریخ بتادیں‘ انسداد دہشتگردی عدالت کے ریمارکس

datetime 22  مارچ‬‮  2023

عمران خان کو اگرعدالت آنا ہےتو وہ تاریخ بتادیں‘ انسداد دہشتگردی عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان کو اگر عدالت آنا ہے تو وہ تاریخ ہمیں بتادیں۔ منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کے وکیل سردار مصروف خان پیش… Continue 23reading عمران خان کو اگرعدالت آنا ہےتو وہ تاریخ بتادیں‘ انسداد دہشتگردی عدالت کے ریمارکس

داماد کی فتح کے 2 دن بعد سسر بھی فاتح کپتان بن گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2023

داماد کی فتح کے 2 دن بعد سسر بھی فاتح کپتان بن گئے

دوحہ ( این این آئی) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا فائنل جیتنے کے 2دن بعد ان کے سسر شاہد آفریدی بھی فاتح کپتان بن گئے۔دوحہ میں لیجنڈز لیگ کرکٹ کا فائنل ورلڈ جائنٹس اور ایشیا لائنز کے درمیان کھیلا گیا جو شاہد آفریدی کی قیادت میں… Continue 23reading داماد کی فتح کے 2 دن بعد سسر بھی فاتح کپتان بن گئے

مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023

مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیا

پشاور/فیصل آباد(این این آئی)ملک میں مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیا، فیصل آباد میں آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی سے بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔پشاور میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی عروج پر رہی، شہریوں نے فلار ملز کے دروازے توڑ دیے، ایک خاتون کا بازو ٹوٹ… Continue 23reading مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہوں گے

datetime 21  مارچ‬‮  2023

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہوں گے

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلی سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا،… Continue 23reading قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہوں گے

عمران اگربیٹی قبول بھی کرلیں تو بھی قانونی طورپر درخواست منظور نہیں ہوگی،جسٹس عامرفاروق کے ریمارکس

datetime 21  مارچ‬‮  2023

عمران اگربیٹی قبول بھی کرلیں تو بھی قانونی طورپر درخواست منظور نہیں ہوگی،جسٹس عامرفاروق کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس میں پٹیشنر نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل مکمل کرلیے۔چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے عمران خان نااہلی کیس کی… Continue 23reading عمران اگربیٹی قبول بھی کرلیں تو بھی قانونی طورپر درخواست منظور نہیں ہوگی،جسٹس عامرفاروق کے ریمارکس

نواز شریف کے قریبی ساتھی 4سال کی جلاوطنی کاٹنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے ، فقیدالمثال استقبال

datetime 21  مارچ‬‮  2023

نواز شریف کے قریبی ساتھی 4سال کی جلاوطنی کاٹنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے ، فقیدالمثال استقبال

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی ، مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدراور حلقہ پی پی 16سے امیدوار ناصر بٹ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے چار سال بعدپاکستان واپس پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا ،بعدازاں ایک بڑے جلوس کی شکل میں انہیں ائیرپورٹ سے حاجی… Continue 23reading نواز شریف کے قریبی ساتھی 4سال کی جلاوطنی کاٹنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے ، فقیدالمثال استقبال

پہلا روزہ 23 کو ہو یا 24 کو، عید 22 اپریل کو ہوگی، سیکرٹری رویتِ ہلال ریسرچ کونسل

datetime 21  مارچ‬‮  2023

پہلا روزہ 23 کو ہو یا 24 کو، عید 22 اپریل کو ہوگی، سیکرٹری رویتِ ہلال ریسرچ کونسل

اسلام آباد (این این آئی)رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے کہا ہے کہ پہلا روزہ 23 مارچ کو ہو یا 24 کو، عید الفطر 22 اپریل کو ہی ہوگی۔خالد اعجاز مفتی نے اپنے بیان میں کہا کہ نیاچاند منگل اوربدھ کی درمیانی رات 10 بجکر 23 منٹ پر پیداہوگا، بدھ… Continue 23reading پہلا روزہ 23 کو ہو یا 24 کو، عید 22 اپریل کو ہوگی، سیکرٹری رویتِ ہلال ریسرچ کونسل

چین میں مصنوعی ذہانت کی حامل ایک اور نیوز اینکر متعارف

datetime 21  مارچ‬‮  2023

چین میں مصنوعی ذہانت کی حامل ایک اور نیوز اینکر متعارف

بیجنگ(این این آئی)چینی میڈیا نے مصنوعی ذہانت کی حامل ایک اور نیوز اینکر کو متعارف کروادیا۔چین کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ اس نے اپنی نیوز اینکرز کی ٹیم میں ایک اور رکن کا اضافہ کردیا ہے جس کا رین شیارونگ ہے لیکن یہ انسان حقیقت میں موجود ہی نہیں ہے۔ یہ مصنوعات ذہانت کی… Continue 23reading چین میں مصنوعی ذہانت کی حامل ایک اور نیوز اینکر متعارف

1 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 7,329