بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ناصر بٹ نے پی پی 16پنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

datetime 22  مارچ‬‮  2023

ناصر بٹ نے پی پی 16پنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں پی پی 16 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔تفصیلات کے مطابق رہنمان لیگ ناصربٹ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے آر او آفس میں پیش ہوئے اور پی پی 16 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ناصر بٹ… Continue 23reading ناصر بٹ نے پی پی 16پنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

ایف آئی اے نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

ایف آئی اے نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا

لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کے دور میں سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق محمد خان بھٹی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے۔وکیل رانا انتظار کے مطابق عدالت نے 3 روزہ ریمانڈ پر محمد خان بھٹی کو… Continue 23reading ایف آئی اے نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا

سرحد کے قریب دو امریکی بمبار طیاروں کی پرواز ، روسی لڑاکا طیارے حرکت میں آگئے

datetime 22  مارچ‬‮  2023

سرحد کے قریب دو امریکی بمبار طیاروں کی پرواز ، روسی لڑاکا طیارے حرکت میں آگئے

ماسکو (این این آئی)روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک روسی ایس یو 35 لڑاکا طیارے نے بحیرہ بالٹک کے اوپر سے روسی سرحد کی طرف پرواز کرنے والے دو امریکی بی-52 ایچ اسٹریٹجک بمبار طیاروں کو روکنے کے لیے ہنگامی پرواز کی۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے وزارت کا حوالہ… Continue 23reading سرحد کے قریب دو امریکی بمبار طیاروں کی پرواز ، روسی لڑاکا طیارے حرکت میں آگئے

آئی ایم ایف کے اعتراضات،حکومت کا سستا پیٹرول سکیم موخر کرنے کا فیصلہ

datetime 22  مارچ‬‮  2023

آئی ایم ایف کے اعتراضات،حکومت کا سستا پیٹرول سکیم موخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی حکومت نے سستا پٹرول سکیم موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق سبسڈی لانچ کرنے سے پہلے آئی ایم ایف سے مشورہ ضروری ہےسستا پیٹرول سکیم کی لانچنگ کیلئے نئے طریقے پر کام شروع ہو گیا ہے ۔ دوسری… Continue 23reading آئی ایم ایف کے اعتراضات،حکومت کا سستا پیٹرول سکیم موخر کرنے کا فیصلہ

محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی

لاہور ( این این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے نے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظورکرلی گئی۔ ملزم نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائرکررکھی تھی۔اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت لاہور نے 80کروڑ روپے کی کرپشن کیس میں منظور کرتے ہوئے 50پچاس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کردی۔یاد… Continue 23reading محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی

صدیق جان کو کیس سے ڈسچارج کر دیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

صدیق جان کو کیس سے ڈسچارج کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی صدیق جان کو کیس سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد نے اسلام آباد میں بول نیوزکے بیوروچیف صدیق جان کو کیس سے ڈسچارج کرنے کا حکم دے دیا۔صدیق جان کا ایک روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد انھیں آج اسلام آباد… Continue 23reading صدیق جان کو کیس سے ڈسچارج کر دیا گیا

معروف بیکری مالک نے بیوی کو مبینہ تشددکے بعد زہر دے دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

معروف بیکری مالک نے بیوی کو مبینہ تشددکے بعد زہر دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ کے معروف بیکری مالک نے بیوی کو مبینہ تشدد کے بعد زہر دے کر قتل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن المعراج بیکرز کے مالک عمیر افضل کی بیوی کرن کا خاوند اور سسر حاجی شیخ افضل کے خلاف موت سے چند لمحے پہلے دیا گیا بستر مرگ سے… Continue 23reading معروف بیکری مالک نے بیوی کو مبینہ تشددکے بعد زہر دے دیا

قرآن پاک نذرآتش کرنے والے سیاستدان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

قرآن پاک نذرآتش کرنے والے سیاستدان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

لندن(این این آئی ) برطانوی حکومت نے قرآن کو نذر آتش کرنے والے ریسمس پالوڈن کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسلام مخالف سیاست دان نے رواں سال کے اوائل میں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کی بیحرمتی کی تھی جس پر عالمی سطح پر مسلمانوں… Continue 23reading قرآن پاک نذرآتش کرنے والے سیاستدان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

چال باز مودی سرکار نے عیاری سے امریکی سینٹ کو جال میں پھنسا لیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

چال باز مودی سرکار نے عیاری سے امریکی سینٹ کو جال میں پھنسا لیا

نئی دہلی(این این آئی ) مودی سرکار چانکیہ کے اکھنڈ بھارت کی راہ پر گامزن ہے اور اپنی عیاری سے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنسا لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مودی سرکار نے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنساتے ہوئے مظلومیت کا ڈھونگ رچا کر ارونا چال پردیش کے متنازع علاقوں پر اپنا حق… Continue 23reading چال باز مودی سرکار نے عیاری سے امریکی سینٹ کو جال میں پھنسا لیا

1 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 7,329