معروف بیکری مالک نے بیوی کو مبینہ تشددکے بعد زہر دے دیا

  بدھ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2023  |  16:02

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ کے معروف بیکری مالک نے بیوی کو مبینہ تشدد کے بعد زہر دے کر قتل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن المعراج بیکرز کے مالک عمیر افضل کی بیوی کرن کا خاوند اور سسر حاجی شیخ افضل کے خلاف

موت سے چند لمحے پہلے دیا گیا بستر مرگ سے بیان ظلم کی انتہا لمحہ فکریہ ہے ۔ ویڈیو بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے شوہر اچھے کردار کے مالک نہیں ہیں اور ان کے دوسری عورتوں کے ساتھ نامناسب تعلقات بھی ہیں۔ شوہر اور سسر کی جانب سے مبینہ طور پر تشدد کے بعد مقتولہ نے اپنے بھائی کو فون کر کے بتایا کہ اس کے سسرال والوں نے اسے کچھ زہریلا کھلا دیا ہے۔ جس پر ان کا بھائی انہیں سول ہسپتال گوجرانوالہ لے گیا۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کے بیان کے بعد مقدمہ درج کر کے قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں اور باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎