منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

غریب کو مارکیٹ ریٹ سے 100 روپے کم فی لیٹرپٹرول ملے گا،تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 22  مارچ‬‮  2023

غریب کو مارکیٹ ریٹ سے 100 روپے کم فی لیٹرپٹرول ملے گا،تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے واضح کیا ہے کہ سبسڈی اور نیا ٹیکس لگا ئے بغیر امیر کا پیٹرول مہنگا کر کے غریب کو ریلیف دے رہے ہیں،امیر کا پیٹرول مہنگا کر کے غریب کو ریلیف دے رہے ہیں، اس وقت ملک میں تقریبا 2کروڑ ساٹھ لاکھ موٹر… Continue 23reading غریب کو مارکیٹ ریٹ سے 100 روپے کم فی لیٹرپٹرول ملے گا،تفصیلات سامنے آ گئیں

پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

پشاور /اسلام آباد (این این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے اور 23 اپریل 2023 بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اوقاف ہال پشاور میں منعقد ہوا جبکہ اس کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے… Continue 23reading پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن ملتوی کر دیے

datetime 22  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن ملتوی کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30 اپریل بروز اتوار کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق رواں ماہ ہی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30 اپریل بروز اتوار پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن ملتوی کر دیے

لاہور ہائی کورٹ نے پولیس اور ایف آئی اے کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

لاہور ہائی کورٹ نے پولیس اور ایف آئی اے کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا

لاہور (این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پولیس اور ایف آئی اے کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے کیس کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل نے بیان حلفی کے ساتھ رپورٹ جمع… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے پولیس اور ایف آئی اے کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا

رمضان کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کو اعلان میں تاخیر کیوں ہو رہی؟وجہ سامنے آگئی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

رمضان کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کو اعلان میں تاخیر کیوں ہو رہی؟وجہ سامنے آگئی

پشاور /اسلام آباد (این این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے اور 23 اپریل 2023 بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہے ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اوقاف ہال پشاور میں منعقد ہوا جبکہ اس کے علاوہ زونل کمیٹیوں… Continue 23reading رمضان کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کو اعلان میں تاخیر کیوں ہو رہی؟وجہ سامنے آگئی

پارلیمنٹ سے افضل کوئی ادارہ نہیں، ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات، رانا ثناء اللہ نے اہم بات کر دی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

پارلیمنٹ سے افضل کوئی ادارہ نہیں، ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات، رانا ثناء اللہ نے اہم بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہاہے کہ ملک بھر میں اکٹھے الیکشن ہونگے تو سیاسی استحکام آئیگا،اگر الیکشن اکٹھے اور فری اینڈ فیئر ہوں گے تو سب کیلئے لیول پلائنگ فیلڈ ہوں گے، بار کونسل کے ریفرنس کو سن لیں اگر کوئی بے گناہ ہے تو ثابت ہو… Continue 23reading پارلیمنٹ سے افضل کوئی ادارہ نہیں، ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات، رانا ثناء اللہ نے اہم بات کر دی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف نعرے لگ گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2023

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف نعرے لگ گئے

اسلام آباد (این این آئی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگائے گئے۔ بدھ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگائے گئے۔ مسلم لیگ (ن)کے اراکین نے بابا رحمتے ہائے ہائے کے بھی نعرے لگائے۔وزیر… Continue 23reading پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف نعرے لگ گئے

فوجی طاقت کی نئی درجہ بندی میں پاکستانی افواج ابھرتی ہوئی عالمی فوجی طاقت قرار

datetime 22  مارچ‬‮  2023

فوجی طاقت کی نئی درجہ بندی میں پاکستانی افواج ابھرتی ہوئی عالمی فوجی طاقت قرار

کراچی (این این آئی)فوجی طاقت کی نئی درجہ بندی میں پاکستانی افواج کو ابھرتی ہوئی عالمی فوجی طاقت قرار دیا گیا ہے، پاک فوج اب دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج بن چکی ہے۔پاکستان نے تین سالوں میں آٹھ چھلانگ لگائی ہیں، پاکستان آرمی کو ملٹری سٹرینتھ رینکنگ 2020، 2021 اور 2022 میں بالترتیب 15ویں،… Continue 23reading فوجی طاقت کی نئی درجہ بندی میں پاکستانی افواج ابھرتی ہوئی عالمی فوجی طاقت قرار

جمشید دستی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

جمشید دستی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جمشید دستی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی اور پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی کی تحریک اور عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔چیئرمین… Continue 23reading جمشید دستی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

1 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 7,329