کمپنی کا عملے کو بونس کے طور پر 5 سال کی تنخواہ دینے کا اعلان
تائی پے(این این آئی)تائیوان کی شپنگ کمپنی ایورگرین میرین نے اپنے 3100ملازمین کو بڑے پیمانے پر بونس دینے کا اعلان کردیا ، کمپنی کے اعلان سے ہر کوئی دھنگ رہ گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کمپنی ایورگرین نے کہاکہ یہ بونس ملازمین کی انفرادی کارکردگی کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔ایک جاب… Continue 23reading کمپنی کا عملے کو بونس کے طور پر 5 سال کی تنخواہ دینے کا اعلان