مکہ مکرمہ (این این آئی)رمضان المبارک میں نمازیوں کے لیے مسجد حرام کی چھت پر بھی انتظام کرلیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی نے رمضان کے بابرکت مہینے میں زائرین اور نمازیوں کی کثرت کے پیش نظر المسجد الحرام کی چھت کو بھی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدارت عامہ کے صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا کہ تمام آپریشنل اور تکنیکی خدمات فراہم کر دی گئی ہیں اور مسجد حرام کے زائرین کے لیے چھت بھی تیار کر لی گئی ہے۔ ماہ رمضان کے آپریشنل پلان کے مطابق ہجوم کو منظم کرنے کے لیے اہل کیڈرز کو بھی تیار کرلیا گیا ہے۔السدیس نے ماہ مقدس میں عازمین اور نمازیوں کا استقبال کرنے، ان کی عبادات کو آسان بنانے اور مسجد حرام میں خدمات کو مربوط اور ہم آہنگ بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
رمضان المبارک میں نمازیوں کے لیے مسجد حرام کی چھت پر بھی انتظام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار



















































