منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

سرکاری افسران کی موجیں ختم پابندی پر آج سے عملدرآمد شروع

datetime 23  مارچ‬‮  2023

سرکاری افسران کی موجیں ختم پابندی پر آج سے عملدرآمد شروع

لاہور( این این آئی)کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں سرکاری افسران پر آج ( جمعہ )24مارچ سے 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں کے استعمال پرپابندی ہو گی ۔کابینہ ڈویژن نے چھوٹی گاڑیوں کے استعمال سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پولیس،ایف آئی اے اورکسٹمزانٹیلی جنس کو کابینہ ڈویژن کا مراسلہ موصول ہوگیا۔مراسلے کے… Continue 23reading سرکاری افسران کی موجیں ختم پابندی پر آج سے عملدرآمد شروع

ملک بھر میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023

ملک بھر میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردیا

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، دیر، مالاکنڈ، مانسہرہ ،ایبٹ آباد ،بالاکوٹ میں آندھی تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،… Continue 23reading ملک بھر میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردیا

آڈیو لیکس، اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، رانا ثنا اللہ

datetime 23  مارچ‬‮  2023

آڈیو لیکس، اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، رانا ثنا اللہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کو رد کرنے کاسوچ بھی نہیں سکتے،موجودہ حالات میں اگر تدبر اور دانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انارکی اور افراتفری پھیلے گی، سیاسی اور معاشی… Continue 23reading آڈیو لیکس، اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، رانا ثنا اللہ

میں آپ کے سامنے زندہ سلامت ہوں ،محمود اسلم نے جعلی خبروں کی تردید کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

میں آپ کے سامنے زندہ سلامت ہوں ،محمود اسلم نے جعلی خبروں کی تردید کردی

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کے سینیئر اداکار محمود اسلم نے خود سے متعلق انتقال کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے تفصیلی بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر متعدد فیس بک پوسٹ اور انسٹاگرام اور ٹوئٹر صارفین کی جانب سے محمود اسلم کے انتقال کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔ محمود اسلم سے متعلق… Continue 23reading میں آپ کے سامنے زندہ سلامت ہوں ،محمود اسلم نے جعلی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کی گھر سے باہر نکل کر کارکنوں سے ملاقات، سحری انتظامات کا جائزہ لیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی گھر سے باہر نکل کر کارکنوں سے ملاقات، سحری انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رمضان المبارک کی پہلی سحری پر گھر سے باہر آکر کارکنوں کے ساتھ ملاقات کی اور سحری کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سحری کے وقت گھر سے باہر آکرزمان پارک میں کارکنان کے لیے سحری… Continue 23reading عمران خان کی گھر سے باہر نکل کر کارکنوں سے ملاقات، سحری انتظامات کا جائزہ لیا

رویت ہلال کمیٹی کا کمال ، بیشتر علاقوں میں نماز تراویح ادا نہ ہو سکی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

رویت ہلال کمیٹی کا کمال ، بیشتر علاقوں میں نماز تراویح ادا نہ ہو سکی

سرگودھا(این این آئی)ملک میں رمضان المبارک کا چاند اچانک نظر آنے کے باعث شہری نماز تراویح ادا نہ کرسکے اوراس طرح رویت ہلال کمیٹی کے اچانک اعلان کے باعث پہلے روزے کا آغاز بیشتر علاقوں میں نماز تراویح ادا نہ ہو سکی۔اس صورتحال پر علماء اور شہریوں میں کمیٹی کے تاخیر سے اعلان پربحث مباحثہ… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی کا کمال ، بیشتر علاقوں میں نماز تراویح ادا نہ ہو سکی

پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا لگ گیا،ن لیگ کے کیمپ میں جشن کا سماں

datetime 23  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا لگ گیا،ن لیگ کے کیمپ میں جشن کا سماں

پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا لگ گیا راجن پور (این این آئی)پی ٹی آئی کو زرور دار جھٹکا راجن پور میں پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گر گئیں اور متعدد ضلعی عہدیدار پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہوگئے تفصیلات کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی سردار… Continue 23reading پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا لگ گیا،ن لیگ کے کیمپ میں جشن کا سماں

نگراں کے پی حکومت نے پیسکو، ٹیسکو کا انتظام سنبھالنے کیلئے شرط رکھ دی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

نگراں کے پی حکومت نے پیسکو، ٹیسکو کا انتظام سنبھالنے کیلئے شرط رکھ دی

پشاور(آن لائن)پشاور الیکٹرک سپلائی اور ٹرائبل الیکٹرک سپلائی کمپنی خیبر پختون خوا حکومت کے سپرد کرنے کے معاملے پر نگراں حکومت نے پیسکو اور ٹیسکو کا انتظام سنبھالنا پاور ہاوسز سے مشروط کر دیا۔خیبر پختون خوا حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیسکو اور ٹیسکو بہت زیادہ خسارے میں ہیں، موجودہ صورتِ حال میں… Continue 23reading نگراں کے پی حکومت نے پیسکو، ٹیسکو کا انتظام سنبھالنے کیلئے شرط رکھ دی

مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لی

چارسدہ(آن لائن)چارسدہ میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چارسدہ کے سستا بازار میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔بھگدڑ اور دھکم پیل سے متعدد افراد زخمی ہوئے، چار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ منتقل کیا… Continue 23reading مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لی

1 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 7,329