ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کا غیر آئینی مطالبہ پورا کردیا،پرویز الٰہی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کا غیر آئینی مطالبہ پورا کردیا،پرویز الٰہی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر وسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے اور نااہل حکمرانوں کے مرضی کے فیصلے نہیں چلیں گے۔پرویز الٰہی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی الیکشن ملتوی کرنے پر سخت ردعمل دیتے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کا غیر آئینی مطالبہ پورا کردیا،پرویز الٰہی

آخر انتظار ختم ہوا، میرے دل کی نئی ملکہ آ گئی ،گلوکار عاطف اسلم کے ہاں بیٹی کی پیدائش

datetime 23  مارچ‬‮  2023

آخر انتظار ختم ہوا، میرے دل کی نئی ملکہ آ گئی ،گلوکار عاطف اسلم کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی (این این آئی)پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔عاطف اسلم نے انسٹا گرام پر بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔عاطم اسلم نے بیٹی کا نام بتاتے ہوئے کہا ہے کہ حلیمہ عاطف اسلم کی… Continue 23reading آخر انتظار ختم ہوا، میرے دل کی نئی ملکہ آ گئی ،گلوکار عاطف اسلم کے ہاں بیٹی کی پیدائش

آئی جی اسلام آباد اورآئی جی پنجاب کو عمران خان کیخلاف جھوٹی الزام تراشی پر قانونی کارروائی کرنی چاہیے، مشورہ دیدیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023

آئی جی اسلام آباد اورآئی جی پنجاب کو عمران خان کیخلاف جھوٹی الزام تراشی پر قانونی کارروائی کرنی چاہیے، مشورہ دیدیا گیا

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان کے آئی جی پنجاب اور اسلام آباد پر قتل کی سازش کرنے کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں، عمران خان اس قسم کے جھوٹے الزامات لگا کر عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتے… Continue 23reading آئی جی اسلام آباد اورآئی جی پنجاب کو عمران خان کیخلاف جھوٹی الزام تراشی پر قانونی کارروائی کرنی چاہیے، مشورہ دیدیا گیا

فروری، گھروں کی خریداری کیلئے قرضہ جات کے اجرا ء میں 35 فیصد اضافہ

datetime 23  مارچ‬‮  2023

فروری، گھروں کی خریداری کیلئے قرضہ جات کے اجرا ء میں 35 فیصد اضافہ

لاہور( این این آئی)بینکوں کی جانب سے گھروں کی خریداری اورتعمیرات کیلئے قرضہ جات کے اجرا ء میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر35 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق فروری میں گھروں کی خریداری اورتعمیرات کیلئے بینکوں کی جانب سے صارفین کوفراہم کردہ قرضہ جات کاحجم 215 ارب… Continue 23reading فروری، گھروں کی خریداری کیلئے قرضہ جات کے اجرا ء میں 35 فیصد اضافہ

گور نر پنجاب نے مختلف شعبوں میں بہتر ین کار کردگی کا مظاہر ہ کر نیوالی40شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا

datetime 23  مارچ‬‮  2023

گور نر پنجاب نے مختلف شعبوں میں بہتر ین کار کردگی کا مظاہر ہ کر نیوالی40شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا

لاہور ( این این آئی)گور نر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہائوس لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان کی جانب سے مختلف شعبوں میں بہتر ین کار کردگی کا مظاہر ہ کر نیوالی40 شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا۔تفصیلات کے مطابق گورنرہائوس لاہورمیں ہونے والی پر وقار تقریب میں گورنر پنجاب محمد… Continue 23reading گور نر پنجاب نے مختلف شعبوں میں بہتر ین کار کردگی کا مظاہر ہ کر نیوالی40شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا

عمران سے بڑا سیاسی فراڈیا پاکستان کی سیاست میں پہلے کبھی نہیں دیکھا، نواز شریف

datetime 23  مارچ‬‮  2023

عمران سے بڑا سیاسی فراڈیا پاکستان کی سیاست میں پہلے کبھی نہیں دیکھا، نواز شریف

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے بڑا سیاسی فراڈیا پاکستان کی سیاست میں پہلے کبھی نہیں دیکھا، ہیرا پھیری اور فراڈیا بندہ پہلے ہی تھا،لیکن یہ دہشت گرد بھی تھا اس کا کسی کو علم نہیں تھا۔لندن میں میڈیا… Continue 23reading عمران سے بڑا سیاسی فراڈیا پاکستان کی سیاست میں پہلے کبھی نہیں دیکھا، نواز شریف

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے غلط فیصلے، محکمہ 44کروڑ روپے کا مقروض ہو گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے غلط فیصلے، محکمہ 44کروڑ روپے کا مقروض ہو گیا

گلگت (این این آئی)چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے غلط فیصلے،محکمہ 44کروڈ روپے کا مقروض ہو گیا۔ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری نے گلگت شہر کے پرائمری سکولوں کو دوپہر کا کھانا مفت تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کیلئے سات کروڈ روپے رکھے گئے تھے جس ادارہ کو ٹھیکہ دیا گیا تھا ان کا اب… Continue 23reading چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے غلط فیصلے، محکمہ 44کروڑ روپے کا مقروض ہو گیا

وادی زیارت میں برف باری شروع ،گیس بجلی غائب ، سیاحوں سے سفر نہ کرنے کی اپیل

datetime 23  مارچ‬‮  2023

وادی زیارت میں برف باری شروع ،گیس بجلی غائب ، سیاحوں سے سفر نہ کرنے کی اپیل

زیارت (این این آ ئی)وادی زیارت میں برف باری شروع ہو تے ہی گیس بجلی غائب ،ڈپٹی کمشنر زیارت نے سیاحوں سے سفر نہ کرنے کی اپیل کردی۔جمعرات کو وادی زیارت میں دن بھر بارش ژالہ باری جا ری رہنے کے بعد رات گئے برف باری شروع ہو گئی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر زیارت… Continue 23reading وادی زیارت میں برف باری شروع ،گیس بجلی غائب ، سیاحوں سے سفر نہ کرنے کی اپیل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں خدمات پر مختلف شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا

datetime 23  مارچ‬‮  2023

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں خدمات پر مختلف شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پرصحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا گیا۔ جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں سول اعزازات کی تقسیم کی… Continue 23reading صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں خدمات پر مختلف شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا

1 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 7,329