منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

بارشیں کب تک جاری رہیں گی، محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیش گوئی کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

بارشیں کب تک جاری رہیں گی، محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے بارش کے باعث رمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کیمطابق بارش کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہے گا، اسلام آباد کے علاقے سید پورمیں 9،گولڑہ میں 7 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ راولپنڈی میں چکلالہ 8، کچہری 6 اورشمس آباد… Continue 23reading بارشیں کب تک جاری رہیں گی، محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیش گوئی کردی

شعبہ صحافت میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں جاوید چوہدری کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023

شعبہ صحافت میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں جاوید چوہدری کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شعبہ صحافت میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں جاوید چوہدری کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں قومی اعزازات سے نوازنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ، جس میں سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن محمد جاوید چوہدری کوشعبہ صحافت میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف… Continue 23reading شعبہ صحافت میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں جاوید چوہدری کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

عمران خان کو ملنے والی دھمکیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ

datetime 23  مارچ‬‮  2023

عمران خان کو ملنے والی دھمکیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کی نگراں حکومت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو ملنے والی ’قتل کی دھمکیوں‘ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم گزشتہ چند روز کے دوران بارہا کہہ چکے ہیں کہ ان کے قتل کی سازش کی گئی… Continue 23reading عمران خان کو ملنے والی دھمکیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ

عوام کو سستے پٹرول کی فراہمی کب شروع ہوگی؟ وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

عوام کو سستے پٹرول کی فراہمی کب شروع ہوگی؟ وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی پی آئی)عوام کو سستے پٹرول کی فراہمی مئی میں شروع ہوگی وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،امیر… Continue 23reading عوام کو سستے پٹرول کی فراہمی کب شروع ہوگی؟ وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قائدین کیخلاف 127 کیسز کی فہرست عدالت میں جمع

datetime 23  مارچ‬‮  2023

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قائدین کیخلاف 127 کیسز کی فہرست عدالت میں جمع

لاہور(آن لائن)پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر قائدین اور کارکنوں کے خلاف 127 کیسز کی فہرست لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کی جس دوران پنجاب حکومت… Continue 23reading عمران خان سمیت پی ٹی آئی قائدین کیخلاف 127 کیسز کی فہرست عدالت میں جمع

رمضان المبارک کے دوران بینک کس وقت کھلیں گے اورکب بند ہونگے؟ نئے اوقات کار کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023

رمضان المبارک کے دوران بینک کس وقت کھلیں گے اورکب بند ہونگے؟ نئے اوقات کار کا اعلان کردیاگیا

رمضان میں بینک کس وقت کھلیں گے اورکب بند ہونگے؟ نئے اوقات کار کا اعلان کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک 1444 ھ کے مقدس مہینے کے دوران بینک دولت پاکستان میں مندرجہ ذیل دفتری اوقات پر عمل… Continue 23reading رمضان المبارک کے دوران بینک کس وقت کھلیں گے اورکب بند ہونگے؟ نئے اوقات کار کا اعلان کردیاگیا

پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنے پر عمران خان الیکشن کمیشن پر چڑھ دوڑے

datetime 23  مارچ‬‮  2023

پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنے پر عمران خان الیکشن کمیشن پر چڑھ دوڑے

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کر کے آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ اکتوبر تک پنجاب کے انتخابات ملتوی… Continue 23reading پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنے پر عمران خان الیکشن کمیشن پر چڑھ دوڑے

عامر لیاقت کے بچوں نے رمضان کی آمد پر والد کے نام جذباتی پیغام جاری کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023

عامر لیاقت کے بچوں نے رمضان کی آمد پر والد کے نام جذباتی پیغام جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کی بنیاد رکھنے والے معروف میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے رمضان کی آمد پر ان کے بچوں کی جانب سے والد کے نام جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔بشریٰ اقبال نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر سابق شوہر مرحوم عامر… Continue 23reading عامر لیاقت کے بچوں نے رمضان کی آمد پر والد کے نام جذباتی پیغام جاری کر دیا

21مارچ کے زلزلہ میں کتنے افرادجاں بحق اور زخمی ہوئے؟ این ڈی ایم اےنے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

21مارچ کے زلزلہ میں کتنے افرادجاں بحق اور زخمی ہوئے؟ این ڈی ایم اےنے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (این این آئی)یشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )نے 21 مارچ کی رات آنے والے زلزلے سے پہنچنے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق زلزلے کے دوران مختلف حادثات سے 11افراد جاں بحق اور 79 زخمی ہوئے،22گھر مکمل تباہ، 150 کو جزوی… Continue 23reading 21مارچ کے زلزلہ میں کتنے افرادجاں بحق اور زخمی ہوئے؟ این ڈی ایم اےنے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

1 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 7,329