اسلام آباد (پی پی آئی)عوام کو سستے پٹرول کی فراہمی مئی میں شروع ہوگی وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا، غریب لوگوں کیلئے پیٹرول پر رعایت کے فیصلے پر 6 ہفتوں میں عمل کیا جائے گا، وزیر مملکت نے کہا کہ گاڑیوں کے پیٹرول کی قیمت زیادہ دیں گے۔وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی، ذرائع کاکہناہے کہ سستے پٹرول کی فراہمی کے حوالے سے میکنزم تشکیل دیدیا گیا،وزارت پٹرولیم نے وفاقی کابینہ سے پلان کی منظوری لی۔
عوام کو سستے پٹرول کی فراہمی کب شروع ہوگی؟ وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































