اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

فروری، گھروں کی خریداری کیلئے قرضہ جات کے اجرا ء میں 35 فیصد اضافہ

datetime 23  مارچ‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)بینکوں کی جانب سے گھروں کی خریداری اورتعمیرات کیلئے قرضہ جات کے اجرا ء میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر35 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق فروری میں گھروں کی خریداری اورتعمیرات کیلئے بینکوں کی جانب سے صارفین کوفراہم کردہ قرضہ جات کاحجم 215 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 35 فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں گھروں کی خریداری اورتعمیرات کیلئے بینکوں کی جانب سے صارفین کوفراہم کردہ قرضہ جات کاحجم 159 ارب روپے ریکارڈکیاگیاتھا۔جنوری کے مقابلہ میں فروری میں گھروں کی خریداری اورتعمیرات کیلئے بینکوں کی جانب سے صارفین کو قرضہ جات کی فراہمی میں ماہانہ بنیادوں پر 0.1 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…