ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے غلط فیصلے، محکمہ 44کروڑ روپے کا مقروض ہو گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (این این آئی)چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے غلط فیصلے،محکمہ 44کروڈ روپے کا مقروض ہو گیا۔ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری نے گلگت شہر کے پرائمری سکولوں کو دوپہر کا کھانا مفت تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کیلئے سات کروڈ روپے رکھے گئے تھے جس ادارہ کو ٹھیکہ دیا گیا تھا ان کا اب تک کا بل 35کروڈ روپے کا بن گیا ہے اس طرح محکمہ تعلیم نے 28کروڈ روپے اللہ والا ٹرسٹ کو مزید ادا کرنا ہے ،اس کیلئے علاوہ سکولوں کو مفت کتب کی فراہمی کیلئے نیشنل بک فائونڈیشن کو ٹھیکہ دیا گیا ہے جن کا بل 30کروڈ سے زائد کا بنا ہے جبکہ ان کو اب تک صرف 16کروڑ روپے اداکئے گئے ہیں،دوسری طرف سکولوں کا ریگولر بجٹ کی ریلیز بروقت جاری نہیں ہونے سے سپلائر نے سینکڑوں ہائی سکولوں سٹیشنری ،تدریس معاونات اور متفرق اشیا کی سپلائی بند کر دی ہے جس باعث سپلائرز کے بھی لاکھوں روپے پھنس گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…