منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی انتقال کر گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2023

حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی انتقال کر گئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔حسین حقانی 2008ء سے 2011ء تک امریکا میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔

سعودی عرب نے دنیا بھر سے آنے والے مزید زائرین کے لیے دروازے کھول دئیے

datetime 24  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب نے دنیا بھر سے آنے والے مزید زائرین کے لیے دروازے کھول دئیے

ریاض(این این آئی)سال بھرمملکت سعودی عرب دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں اور زائرین کو خوش آمدید کہتی ہے اور مزید سہولیات فراہم کرنے کی مسلسل کوشش کرتی ہے جس سے زائرین کے لیے عمرہ کرنے،مدینہ منورہ کی سیر کرنے اور اس کے مختلف مقامات اور مختلف سیاحتی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہونے میں آسانی… Continue 23reading سعودی عرب نے دنیا بھر سے آنے والے مزید زائرین کے لیے دروازے کھول دئیے

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے استعفیٰ دے دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے۔واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کیا گیا تھا ان کا اسٹیٹس اور رینک وفاقی وزیر… Continue 23reading اٹارنی جنرل آف پاکستان نے استعفیٰ دے دیا

رمضان شروع ہوتے ہی کھجور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 24  مارچ‬‮  2023

رمضان شروع ہوتے ہی کھجور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

مکوآنہ (این این آئی)رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی مہگائی کے وار بھی شروع ہو گئے ہیں، رمضان المبارک کی خاص آئٹم کھجوروں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔رمضان المبارک بابرکت مہینے کے شروع ہوتے ہی مہنگائی کی رفتار بھی تیز ہو گئی ہے، آٹا چینی سبزیاں اور پھل کے ساتھ رمضان کی خاص… Continue 23reading رمضان شروع ہوتے ہی کھجور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

جلائو گھیرائو کیس، انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023

جلائو گھیرائو کیس، انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلائو گھیرا، پولیس پر تشدد کرنے اور پولیس گاڑی چھیننے کے مقدمے میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کر لی ۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جسٹس عبہر گل خان نے جلائو گھیرا، تشدد اور پولیس گاڑی… Continue 23reading جلائو گھیرائو کیس، انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

عمران خان کی نئی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی نئی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا دیا

لاہور ( این این آئی) اسلام آباد کے دو مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی نئی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا دیئے۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی معیاد ختم… Continue 23reading عمران خان کی نئی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا دیا

قبضہ گروپ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے ورنہ ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ہے‘شیخ رشید

datetime 24  مارچ‬‮  2023

قبضہ گروپ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے ورنہ ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ہے‘شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2 اسمبلیاں اس لیے تحلیل کی تھیں کہ 90روز میں انتخابات ہوں گے، ایک ہفتے میں قبضہ گروپ پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے، ورنہ اس ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading قبضہ گروپ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے ورنہ ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ہے‘شیخ رشید

نیب نے عمران خان کیخلاف کیسز کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023

نیب نے عمران خان کیخلاف کیسز کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا

لاہور ( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف نیب میں دو کیسز… Continue 23reading نیب نے عمران خان کیخلاف کیسز کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا

ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب ، نقصان کا خدشہ

datetime 24  مارچ‬‮  2023

ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب ، نقصان کا خدشہ

مکوآنہ (این این آئی)ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب، ٹیکسٹال سیکٹر سے وابستہ 70 لاکھ افراد بے روز گار ہوگئے، مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا 50 فیصد سے بھی کم پیداواری صلاحیت پر چلنے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے گورنر… Continue 23reading ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب ، نقصان کا خدشہ

1 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 7,329