ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں فوجی اعزازات تقسیم

datetime 24  مارچ‬‮  2023

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں فوجی اعزازات تقسیم

اسلام آباد (این این آئی)ایوان صدر اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے فوجی اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے دوران پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کئے گئے، وطن کیلئے قربانیاں دینے والے شہدا کے اعزازات خاندان کے افراد نے وصول کئے، سعودی عرب، بحرین اور… Continue 23reading پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں فوجی اعزازات تقسیم

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2023

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 28 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں 28کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت4.59ارب ڈالر ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق17مارچ تک ذخائر کی مالیت4ارب59کروڑ… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید اضافہ

ستر سالہ خاتون اڈیالہ جیل میں بند آنکھوں سے محروم اکلوتے بیٹے کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

datetime 24  مارچ‬‮  2023

ستر سالہ خاتون اڈیالہ جیل میں بند آنکھوں سے محروم اکلوتے بیٹے کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

اسلام آباد (این این آئی)ستر سالہ خاتون اڈیالہ جیل میں بند آنکھوں سے محروم اکلوتے بیٹے کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی اور چیف جسٹس پاکستان سے کیس سن کر بیٹے کو انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔ والدہ امتیاز بیگم نے کہاکہ اکلوتا بیٹا آنکھوں سے محروم اور کینسر کے مرض… Continue 23reading ستر سالہ خاتون اڈیالہ جیل میں بند آنکھوں سے محروم اکلوتے بیٹے کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب

datetime 24  مارچ‬‮  2023

ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب

مکوآنہ (این این آئی)ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب، ٹیکسٹال سیکٹر سے وابستہ 70 لاکھ افراد بے روز گار ہوگئے، مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا 50 فیصد سے بھی کم پیداواری صلاحیت پر چلنے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے گورنر… Continue 23reading ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب

2022میں وزرا، مشیران اور معاونین خصوصی کے بیرونی ممالک کے دوروں کے اخراجات کی تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آ گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2023

2022میں وزرا، مشیران اور معاونین خصوصی کے بیرونی ممالک کے دوروں کے اخراجات کی تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزرا، وزرا مملکت، مشیران اور معاونین خصوصی کے 2022میں بیرونی ممالک کے دوروں پر 6،99،70،772 خرچ ہوئے۔عمران خان کے گورنمنٹ کے مشیران جس میں اس وقت وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈویژن اور سٹریٹجک پالیسی پلاننگ ڈاکٹر معید یوسف، مشیر برائے تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود بیرونی ممالک… Continue 23reading 2022میں وزرا، مشیران اور معاونین خصوصی کے بیرونی ممالک کے دوروں کے اخراجات کی تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آ گئی

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع

datetime 24  مارچ‬‮  2023

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع

اسلام آباد(این این آئی)سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس نقوی کے خلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع ہوگئی، سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے شکایت کنندگان سے ریفرنس سے متعلق مزید تفصیلات مانگ لیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے میاں داؤد ایڈووکیٹ کو مراسلہ جاری کیا ہے۔ یہ مراسلہ سپریم جوڈیشل کونسل انکوائری رولز… Continue 23reading سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع

بھارت کے تمام مسلمان جاوید اختر جیسے ہونے چاہئیں،راج ٹھاکرے

datetime 24  مارچ‬‮  2023

بھارت کے تمام مسلمان جاوید اختر جیسے ہونے چاہئیں،راج ٹھاکرے

ممبئی(این این آئی) ہندو انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کے چیف راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ بھارت کے تمام مسلمان جاوید اختر جیسے ہونے چاہئیں۔ممبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راج ٹھاکرے کا کہنا تھا کہ میں جاوید اختر جیسے مسلمان چاہتا ہوں جو پاکستان کے خلاف بول سکیں اور ان… Continue 23reading بھارت کے تمام مسلمان جاوید اختر جیسے ہونے چاہئیں،راج ٹھاکرے

یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم‘ رمضان المبارک کے ایام میں عوام پریشان

datetime 24  مارچ‬‮  2023

یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم‘ رمضان المبارک کے ایام میں عوام پریشان

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم‘ رمضان المبارک کے ایام میں بھی متوسط طبقہ پریشان حال، یوٹیلیٹی استوروں میں خریداری کم ہونیلگی، حکومت رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کرکے مشکلات دور کرے،شہریوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عام صارف کے لئے یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم کرنے… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم‘ رمضان المبارک کے ایام میں عوام پریشان

ٹووئٹر اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی

datetime 24  مارچ‬‮  2023

ٹووئٹر اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی)ٹوئٹر یکم اپریل سے اپنے صارفین کے تصدیق شدہ اکاونٹس سے بلیو ٹِکس کو ہٹانا شروع کردے گا۔اس حوالے سے ٹوئٹر نے انفرادی صارفین اور تنظیموں سے کہا کہ وہ اپنے بلیو چیک مارکس کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے فلیگ شپ سبسکرپشن پروگرام کے لیے سائن اپ کریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading ٹووئٹر اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی

1 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 7,329