مریم نواز کا عمران خان کے ہینڈلرز کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیانیے کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے لگی لپٹی رکھے بغیر حقائق عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع (ن )لیگ کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز تنظیمی کنونشن… Continue 23reading مریم نواز کا عمران خان کے ہینڈلرز کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ