جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کے مختلف راستے کنٹینر لگا کر بند ، میٹرو سروس محدودکردی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کے مختلف راستے کنٹینر لگا کر بند ، میٹرو سروس محدودکردی گئی

لاہور ( آن لائن )لاہور میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل مینار پاکستان جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔لاہور میں پولیس اور انتظامیہ نے جی ٹی روڈ، کپ اسٹور، دو موریہ پل سمیت دیگر علاقوں میں بھی کنٹینرز لگا دئیے ہیں۔ شیخو پورہ اور فیصل آباد… Continue 23reading پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کے مختلف راستے کنٹینر لگا کر بند ، میٹرو سروس محدودکردی گئی

تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈآج بھی نہ ہوسکی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈآج بھی نہ ہوسکی

راولپنڈی ( آن لائن ) مسلسل خراب موسمی حالات کی وجہ سے ہفتہ کو بھی پاکستان کی تینوں مسلح افواج کی یوم پاکستان کی ہونے والی مشترکہ پریڈ منسوخ کردی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق خراب موسمی حالات کے پیشِ نظر یومِ پاکستان کی پریڈ منسوخ کردی گئی ہے۔ابتدا میں موسم کی خرابی… Continue 23reading تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈآج بھی نہ ہوسکی

بنی گالہ کیس  ،عمران خان کو فیض حمید، ثاقب نثار اور قمرباجوہ نے بچایا

datetime 25  مارچ‬‮  2023

بنی گالہ کیس  ،عمران خان کو فیض حمید، ثاقب نثار اور قمرباجوہ نے بچایا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوزکے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک مبینہ انٹرویو میں کہا ہے کہ بنی گالہ کیس میں عمران کو فیض، ثاقب نثار اور باجوہ نے بچایا۔ عمران جھوٹ بول رہا ہے اسی لیے کہا… Continue 23reading بنی گالہ کیس  ،عمران خان کو فیض حمید، ثاقب نثار اور قمرباجوہ نے بچایا

بھارتی فوج کی بدحواسی، اپنی ہی سرزمین پر3 میزائل فائر کردئیے

datetime 25  مارچ‬‮  2023

بھارتی فوج کی بدحواسی، اپنی ہی سرزمین پر3 میزائل فائر کردئیے

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی فوج نے بدحواسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہی سرزمین پر 3 میزائل فائر کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر نا اہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فوج نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے 3 میزا ئل غلط فائرکر د ئیے جن کا ملبہ… Continue 23reading بھارتی فوج کی بدحواسی، اپنی ہی سرزمین پر3 میزائل فائر کردئیے

عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

datetime 25  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

لاہو ر( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف درج 3مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔لاہور میں درج 3مقدمات میں ضمانت کے لیے عمران خان انسداد دہشت گری کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کی درخواست پر جج اعجاز بٹر نے… Continue 23reading عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

علی ظفر کی نئی نعت ریلیز، مداح سن کر آبدیدہ ہوگئے

datetime 25  مارچ‬‮  2023

علی ظفر کی نئی نعت ریلیز، مداح سن کر آبدیدہ ہوگئے

لاہور(این این آئی) رمضان المبارک کے پہلے روز گلوکار علی ظفر نے اقبال عظیم کی نعت فاصلوں کو تکلف کا نیا ایڈیشن جاری کیا ہے جسے سن کر مداح آبدیدہ ہوگئے ہیں۔گلوکار نے امید ظاہر کی کہ ان کی اس کوشش سے لوگوں میں حوصلہ افزائی اور احترام کا احساس آئے گا جو اس مقدس… Continue 23reading علی ظفر کی نئی نعت ریلیز، مداح سن کر آبدیدہ ہوگئے

آج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟

datetime 25  مارچ‬‮  2023

آج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟

آج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟ لاہور ( این این آئی) پاکستان کو ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا چمپئن بنے 31سال ہوگئے، قومی ٹیم نے 1992ء میں آج کے دن ایک بڑا کارنامہ انجام دیا تھا۔میلبرون کے گرائونڈ میں 25مارچ کا ہی دن تھا جب پاکستان کرکٹ کا عالمی چمپئن بنا… Continue 23reading آج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟

نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا ہوگئیں

datetime 25  مارچ‬‮  2023

نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا ہوگئیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی سیاستدان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور سدھو کو اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوت کور سدھو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے شوہر کے نام جذباتی نوٹ تحریر کیا، جس میں اپنی بیماری کا تذکر ہ بھی… Continue 23reading نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا ہوگئیں

افغانستان کیخلاف بیٹنگ لائن ناکام ہونے پر کرکٹ شائقین کو بابر اور رضوان کی یاد ستانے لگی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

افغانستان کیخلاف بیٹنگ لائن ناکام ہونے پر کرکٹ شائقین کو بابر اور رضوان کی یاد ستانے لگی

لاہور ( این این آئی) افغانستان کی جانب سے پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ شائقین کو بابر اعظم اور محمد رضوان کی یاد ستانے لگی۔جمعہ کو کھیلے گئے تین ٹی ٹونتی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی ۔ اس سیریز… Continue 23reading افغانستان کیخلاف بیٹنگ لائن ناکام ہونے پر کرکٹ شائقین کو بابر اور رضوان کی یاد ستانے لگی

1 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 7,329