اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

آج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟

datetime 25  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟

لاہور ( این این آئی) پاکستان کو ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا چمپئن بنے 31سال ہوگئے، قومی ٹیم نے 1992ء میں آج کے دن ایک بڑا کارنامہ انجام دیا تھا۔میلبرون کے گرائونڈ میں 25مارچ کا ہی دن تھا جب پاکستان کرکٹ کا عالمی چمپئن بنا تھا۔عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی تھی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 249رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کے لئے 250رنز کا ہدف دیا لیکن انگلش ٹیم 227رنز بنا کر آل آئوٹ ہو گئی تھی۔یوں پاکستان نے انگلینڈ کو 22شکست دے کر کرکٹ کا عالمی چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ آل رائونڈ کارکردگی پر وسیم اکرم میچ کے بہترین رہے تھے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر 1992ء کے ورلڈ کپ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔آئی سی سی نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ 1992ء میں آج کے دن عمران خان کی ٹیم نے انگلینڈ کو شکست دے کر پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کا اعزار حاصل کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…