جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کے لیے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ موٹر سائیکل کل… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی

کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کوئٹہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ہفتہ کو حسان نیازی کو کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ نے 1 لاکھ روپے کے مچلکے پر حسان نیازی… Continue 23reading کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی

پاکستانی شاہین بے بس، افغانستان کی شاندار فتح

datetime 25  مارچ‬‮  2023

پاکستانی شاہین بے بس، افغانستان کی شاندار فتح

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دی، تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن کوئی بھی بیٹر افغان باؤلرز کا زیادہ دیر سامنا نہ کر سکا۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 17، محمد حارث 6، عبداللہ شفیق 0،… Continue 23reading پاکستانی شاہین بے بس، افغانستان کی شاندار فتح

روس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023

روس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

ماسکو(این این آئی)روس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، ایران کے وزیر خزانہ نے یہ بات برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بتائی۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال روس نے ایران میں 2.76 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ ایران کی وزارت معاشی اور مالیاتی امور کے… Continue 23reading روس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

شیخ رشید کاالیکشن شیڈول واپس لینے کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2023

شیخ رشید کاالیکشن شیڈول واپس لینے کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن شیڈول واپس لینے کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔شیخ رشید نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف آئینی درخواست تیار کرلی۔آرٹیکل 184/3کی درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی جائے گی۔درخواست میں وفاق ،پنجاب ،الیکشن کمیشن ،وزارت داخلہ… Continue 23reading شیخ رشید کاالیکشن شیڈول واپس لینے کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کی عمران خان کے بیانیے کیخلاف حکمت عملی تیار

datetime 24  مارچ‬‮  2023

ن لیگ کی عمران خان کے بیانیے کیخلاف حکمت عملی تیار

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حالیہ بیانیے کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی ۔مسلم لیگ (ن) ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا موجودہ بیانیہ جھوٹا ہے جس کے خلاف عملی تیار کرلی ہے اور مسلم لیگ (ن) نے فیصلہ کیا ہے کہ… Continue 23reading ن لیگ کی عمران خان کے بیانیے کیخلاف حکمت عملی تیار

سردی لوٹ آئی، خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بارش اور غیر متوقع برف باری

datetime 24  مارچ‬‮  2023

سردی لوٹ آئی، خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بارش اور غیر متوقع برف باری

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ سمیت صوبہ خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بارش اور غیر متوقع برف باری کے باعث موسم نے انگڑائی لی جس کی وجہ سے سردی دوبارہ لوٹ آئی اور موسم ٹھنڈاہوگیا ۔بدلتے موسم کے باعث لوگوں نے گرم کپڑے دوبارہ نکال کر پہن لئے۔ جمعہ کی صبح سے ہی کوہاٹ‘ ہنگو‘کرک‘ بنوں لکی… Continue 23reading سردی لوٹ آئی، خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بارش اور غیر متوقع برف باری

رمضان کی آمد کیساتھ ہی پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2023

رمضان کی آمد کیساتھ ہی پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

مکوآنہ (این این آئی)رمضان کی آمد کے ساتھ ہی پھلوں کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، پھلوں کی سرکاری قیمت کا نرخ نامہ جاری کر دیا جس میں پھلوں کے نرخ عام دنوں سے بھی کم مقرر کی گئی۔پھلوں کا سرکاری نرخ نامہ تین کا پہاڑہ بن گیا، سرکاری قیمت میں تین کے عدد… Continue 23reading رمضان کی آمد کیساتھ ہی پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کیلئے بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف کرادی

datetime 24  مارچ‬‮  2023

ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کیلئے بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف کرادی

اسلام آباد (این این آئی)مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کو پاکستان میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے، صارفین اب ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک حاصل کر سکتے ہیں۔جو صارفین اگلے ہفتے تک ٹوئٹر بلیو ٹک کی سبسکرپشن حاصل نہیں کریں گے انہیں یکم اپریل سے… Continue 23reading ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کیلئے بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف کرادی

1 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 7,329