منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کے لیے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ موٹر سائیکل کل گاڑیوں کا 47 فیصد ہے مگر حکومت نے رکشوں، سوزوکی، کیری اور چھوٹی گاڑی کو بھی فیول سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے، اس پر آئی ایم ایف کا حکومت سے سوال کرنا بنتا ہے مگر حکومت کے پاس اس کا جواب موجود ہے۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف بضد ہے کہ پاکستان اپنے دوست ملکوں کے ذریعے 6 ارب ڈالر کا بندوبست کرکے دکھائے ، جب تک یہ نہیں ہوتا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات تعطل کا شکار ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو قرضے کے لیے دوست ملکوں کے ساتھ الگ الگ بات چیت کرنے کے بجائے انہیں ایک ساتھ اپنا پلان پیش کرنا چاہیے، امریکا، عرب ملکوں، چین اور پیرس کلب کے ملکوں کے ساتھ اکٹھی بات چیت کرنی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…