جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے ہزاروں افراد مینار پاکستان پہنچ گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2023

تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے ہزاروں افراد مینار پاکستان پہنچ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) راستوں پر کنٹینرز رکھے ہونے کے باوجود ہزاروں افراد تحریک انصاف کے جلسے میں پہنچ گئے ہیں، تحریک انصاف کے کئی رہنما اس وقت پنڈال میں پہنچ چکے ہیں جن کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد بھی جلسہ گاہ پہنچی، ابھی بھی لوگوں کے آنے کا سلسلہ جاری ہے، تحریک انصاف کے… Continue 23reading تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے ہزاروں افراد مینار پاکستان پہنچ گئے

مودی نے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا

datetime 25  مارچ‬‮  2023

مودی نے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا

نئی دہلی (این این آئی)مْودی نے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا، انتہاء پسند ہندو نظریات والے فوجیوں کو اعتدال پسند افسران پر فوقیت دینے کیخلاف بھارت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں، اس وقت بھارت میں 4 (ر) فوجی افسران گورنر کے عہدوں پر تعینات ہیں۔بھارت کی مْودی… Continue 23reading مودی نے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا

اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے اہلیہ کا چیف جسٹس کو خط

datetime 25  مارچ‬‮  2023

اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے اہلیہ کا چیف جسٹس کو خط

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن اظہر مشوانی کی بازیابی کے لیے اہلیہ ماہ نور نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔خط میں اہلیہ ماہ نور نے کہا کہ میرے خاوند گھر سے زمان پارک کے لیے نکلے وہ زمان پارک پہنچے نہ گھر واپس آئے۔خط میں کہا… Continue 23reading اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے اہلیہ کا چیف جسٹس کو خط

مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر آگئی، پاکستان کی پوزیشن بھی واضح ہو گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر آگئی، پاکستان کی پوزیشن بھی واضح ہو گئی

دبئی (این این آئی)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے نمبر پر آگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا،نیوزی لینڈ کے 22 میچز کے بعد 160 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ عالمی… Continue 23reading مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر آگئی، پاکستان کی پوزیشن بھی واضح ہو گئی

پوٹھوہاری زبان میں قرآن حکیم کا ترجمہ مکمل، راجہ شریف شاد نے مثال قائم کر دی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

پوٹھوہاری زبان میں قرآن حکیم کا ترجمہ مکمل، راجہ شریف شاد نے مثال قائم کر دی

اسلام آباد(این این آئی)گوجرخان سے تعلق رکھنے والے راجہ شریف شاد نے اپنی مادری پوٹھو ہاری زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کرکے روشن مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق راجہ شریف شاد نے 4 برس کے عرصے میں قرآن پاک کا پوٹھوہاری زبان میں ترجمہ کیا،راجہ شریف شاد نے کہا کہ پوٹھوہاری زبان میں… Continue 23reading پوٹھوہاری زبان میں قرآن حکیم کا ترجمہ مکمل، راجہ شریف شاد نے مثال قائم کر دی

پی آئی اے کی غفلت، جدہ سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین رل گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2023

پی آئی اے کی غفلت، جدہ سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین رل گئے

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کی انتظامی غفلت، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی عرب سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین رل گئے، پرواز کی منزل روانگی سے ایک گھنٹہ قبل تبدیل کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جدہ سے پاکستان آنے والی پرواز کی منزل اچانک تبدیل کردی گئی، پرواز پی کے 860… Continue 23reading پی آئی اے کی غفلت، جدہ سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین رل گئے

عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا گیا، فی کلو قیمت میں 240 روپے اضافہ

datetime 25  مارچ‬‮  2023

عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا گیا، فی کلو قیمت میں 240 روپے اضافہ

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا، ڈھائی کلو کے سلنڈر کی قیمت میں 600 ،5 کلو کا سلینڈر 1200 روپے مہنگا کردیا گیا، مہنگائی سے پریشان شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔کوئٹہ میں رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو گیس تو میسر ہے ہی نہیں،متبادل… Continue 23reading عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا گیا، فی کلو قیمت میں 240 روپے اضافہ

مفت آٹے کے حصول نے ایک اور خاتون کی جان لے لی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

مفت آٹے کے حصول نے ایک اور خاتون کی جان لے لی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑ ھ کی تحصیل جتوئی میں مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے بزرگ خاتون جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق خاتون مقامی میرج ہال میں قائم آٹا پوائنٹ کا گیٹ کھلنے کا انتظار کر رہی تھی، گیٹ کھلنے پر دھکم پیل کے باعث خاتون گر کر زخمی ہوئی۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading مفت آٹے کے حصول نے ایک اور خاتون کی جان لے لی

ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، کیئر ٹیکر سیٹ اپ یا کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت بھی آسکتی ہے،تہلکہ خیز پیشگوئی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، کیئر ٹیکر سیٹ اپ یا کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت بھی آسکتی ہے،تہلکہ خیز پیشگوئی

کراچی(این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیر زراعت منظوروسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس سال بڑے فیصلے ہونے والے ہیں اور بڑی تبدیلیاں ہونگی،ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، کیئر ٹیکر سیٹ اپ یا کچھ وقت کے لئے نیوٹرل حکومت بھی آسکتی ہے۔ منظور وسان نے اپنے… Continue 23reading ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، کیئر ٹیکر سیٹ اپ یا کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت بھی آسکتی ہے،تہلکہ خیز پیشگوئی

1 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 7,329