جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

کوئی بھی مستحق شخص جو مفت آٹے کے مرکز پر آئے وہ بغیر آٹے کے نہیں لوٹنا چاہیے،وزیر اعظم کی ہدایت

datetime 26  مارچ‬‮  2023

کوئی بھی مستحق شخص جو مفت آٹے کے مرکز پر آئے وہ بغیر آٹے کے نہیں لوٹنا چاہیے،وزیر اعظم کی ہدایت

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں مفت آٹے کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس کو بتایا گیا کہ مفت آٹا اسکیم پنجاب، خیبر پختونخوا ہ اور اسلام آباد میں جاری ہے جس سے اہل خاندانوں کی بڑی تعداد مستفید ہو… Continue 23reading کوئی بھی مستحق شخص جو مفت آٹے کے مرکز پر آئے وہ بغیر آٹے کے نہیں لوٹنا چاہیے،وزیر اعظم کی ہدایت

معذرت چاہتی ہوں، آپ کی واپسی کا انتظار نہیں کرسکتی، کینسر میں مبتلا نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کا جذباتی پیغام

datetime 26  مارچ‬‮  2023

معذرت چاہتی ہوں، آپ کی واپسی کا انتظار نہیں کرسکتی، کینسر میں مبتلا نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کا جذباتی پیغام

ممبئی (این این آئی)بھارتی سیاستدان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور سدھو کو اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوت کور سدھو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے شوہر کے نام جذباتی نوٹ تحریر کیا، جس میں اپنی بیماری کا تذکر ہ بھی… Continue 23reading معذرت چاہتی ہوں، آپ کی واپسی کا انتظار نہیں کرسکتی، کینسر میں مبتلا نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کا جذباتی پیغام

یاسر حسین نے فلم پٹھان کو اسٹوری لیس ویڈیو گیم قرار دے دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023

یاسر حسین نے فلم پٹھان کو اسٹوری لیس ویڈیو گیم قرار دے دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، میزبان و ہدایت کار یاسر حسین کو بالی ووڈ کنگ خان کی فلم پٹھان ایک آنکھ نہ بھائی، اس پر تنقیدوں کے نشتر برسا تے ہوئے کہا کہ فلم اسٹوری لیس ویڈیو گیم سے زیادہ کچھ نہیں۔انسٹاگرام پر اداکار نے سٹوری شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ… Continue 23reading یاسر حسین نے فلم پٹھان کو اسٹوری لیس ویڈیو گیم قرار دے دیا

مینار پاکستان میں پھر تاریخ رقم ہو گئی،حکمرانوں کو کون الیکشن نہیں کروانے دے رہا، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2023

مینار پاکستان میں پھر تاریخ رقم ہو گئی،حکمرانوں کو کون الیکشن نہیں کروانے دے رہا، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ

لاہور ( این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے خیبرپختونخواہ سے پہلی سکھ خاتون امیدوار برائے مخصوص نشست سکھ جیت کور اور معروف سیاسی شخصیت چودھری اللہ دتہ وڑائچ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر سردار سنی سنگھ چیئرمین سکھ کمیونٹی، راجیش چند صدر ہندو… Continue 23reading مینار پاکستان میں پھر تاریخ رقم ہو گئی،حکمرانوں کو کون الیکشن نہیں کروانے دے رہا، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ

اسرائیلی ایئرفورس پائلٹس کا سروس جاری رکھنے سے انکار

datetime 26  مارچ‬‮  2023

اسرائیلی ایئرفورس پائلٹس کا سروس جاری رکھنے سے انکار

تل ابیب(این این آئی)حکومت کی طرف سے عدالتی اصلاحات کے خلاف بطور احتجاج اسرائیلی ایئرفورس کے200ریزرو پائلٹس نے سروس جاری رکھنے سے انکار کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان پائلٹس میں سے کئی نے خفیہ اسرائیلی آپریشنز میں حصہ بھی لے رکھا ہے۔ پائلٹس نے بتایا کہ وزیراعظم نیتن یاہو کی جمعرات کو… Continue 23reading اسرائیلی ایئرفورس پائلٹس کا سروس جاری رکھنے سے انکار

شہری کیلئے کرائے پر مکان لینا گوگل کا انٹرویو پاس کرنے سے بھی زیادہ مشکل ہو گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023

شہری کیلئے کرائے پر مکان لینا گوگل کا انٹرویو پاس کرنے سے بھی زیادہ مشکل ہو گیا

بنگلورو(این این آئی)نئے شہر میں گھر تلاش کرنا ایک مشکل کام ہے اور ایسا دنیا بھر میں مقبول سرچ انجن گوگل کے ملازم کے ساتھ بھی ہوا جس نے گوگل کا انٹرویو تو آسانی سے پاس کر لیا لیکن کرائے کا گھر لینے میں ناکام رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رپو دمن بھدوریا نامی گوگل ملازم… Continue 23reading شہری کیلئے کرائے پر مکان لینا گوگل کا انٹرویو پاس کرنے سے بھی زیادہ مشکل ہو گیا

جاپان کا سعودی شہریوں اور رہائشیوں کو الیکٹرانک سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

datetime 26  مارچ‬‮  2023

جاپان کا سعودی شہریوں اور رہائشیوں کو الیکٹرانک سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

ریاض (این این آئی)ریاض میں جاپانی سفارت خانے نے سعودی شہریوں اور مملکت میں رہائش پذیر غیر ملکی تارکین وطن کے لیے الیکٹرانک سیاحتی ویزوں کی دستیابی کا اعلان کیا ہے۔ ای ویزوں کا اجرا بروز پیر 26 مارچ 2023 سے شروع ہو گا۔

امریکہ، سعودی عرب کی پہلی کائونٹر ڈرون مشق مکمل

datetime 26  مارچ‬‮  2023

امریکہ، سعودی عرب کی پہلی کائونٹر ڈرون مشق مکمل

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی مرکزی کمان سینٹ کام کے سربراہ کے مطابق، امریکا اور سعودی عرب نے گذشتہ ہفتے ریاض میں ایک نئے فوجی مرکز میں اپنی پہلی مشترکہ کانٹر ڈرون مشق مکمل کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مشق دونوں ممالک کے درمیان اس نوعیت کی پہلی مشق تھی۔ریڈ سینڈز تجرباتی مرکز کچھ عرصے… Continue 23reading امریکہ، سعودی عرب کی پہلی کائونٹر ڈرون مشق مکمل

وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں ،آئی ایم ایف کی کوئی یقین دہانی نہیں، شیخ رشید احمد

datetime 26  مارچ‬‮  2023

وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں ،آئی ایم ایف کی کوئی یقین دہانی نہیں، شیخ رشید احمد

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک طرف گرینڈ مذاکرات کاجھانسہ دیاجارہاہے اوردوسری طرف کارکنوں کوگھروں سے اٹھایاجارہاہے ، وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں ،حکومت نے مختلف اداروں سے سروے کرائے ہیں جس میں عمران خان کی سیاسی مقبولیت الیکشن کے التوا ء کا… Continue 23reading وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں ،آئی ایم ایف کی کوئی یقین دہانی نہیں، شیخ رشید احمد

1 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 7,329