اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

یاسر حسین نے فلم پٹھان کو اسٹوری لیس ویڈیو گیم قرار دے دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، میزبان و ہدایت کار یاسر حسین کو بالی ووڈ کنگ خان کی فلم پٹھان ایک آنکھ نہ بھائی، اس پر تنقیدوں کے نشتر برسا تے ہوئے کہا کہ فلم اسٹوری لیس ویڈیو گیم سے زیادہ کچھ نہیں۔انسٹاگرام پر اداکار نے سٹوری شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کو اسٹوری لیس ویڈیو گیم قرار دے دیا۔انہوں نے سٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اگر آپ مشن امپاسیبل ون دیکھ چکے ہیں تو شاہ رخ خان کی پٹھان آپ کو ایک سٹوری لیس ویڈیو گیم سے زیادہ کچھ نہیں لگے گی۔خیال رہے کہ فلم پٹھان سے اداکار شاہ رخ خان کی 4 سال بعد بڑے پردے پر واپسی ہوئی ، ان کی فلم نے باکس آفس پر کئی کامیاب فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نئے ریکارڈ قائم کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…