ایشیاء کپ 2023 پاکستان میں ہی ہونے کاامکان، بھارت کیساتھ میچز کیلئے نیوٹرل وینیو میں انگلینڈ بھی شامل
ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) یشیاء کپ 2023 پاکستان میں ہی ہونے امکان ہے جبکہ بھارت کے میچز کیلئے انگلینڈ بھی نیو ٹرل وینیوز کی فہرست میں شامل ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق نیوٹرل وینیو کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے، یو اے ای ، عمان اور سری لنکا بھی اس… Continue 23reading ایشیاء کپ 2023 پاکستان میں ہی ہونے کاامکان، بھارت کیساتھ میچز کیلئے نیوٹرل وینیو میں انگلینڈ بھی شامل