اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان سامنے آیا ہے ۔ قومی ٹیم کپتان نے کہا ہے کہ سیریز کیلئے نوجوان کرکٹرز کو موقع دیا ہے تاکہ ان میں اعتماد بڑھایا جا سکے ایسے تجربوں کے دوران اس طرح کے رزلٹس آتے ہیں ۔ پی ایس ایل میں الگ کنڈیشنز کے اندر میچز کھیل کر آرہے ہیں لیکن یہ کوئی بہانہ نہیں ہے پیشہ ور کھلاڑی کے طور پر ہمیں چیزوں کو دیکھنا ہو گا۔کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران ہماری باولنگ بہترین رہی ہے ، احسان اللہ ، زمان خان اور عماد وسیم نے عمدہ بائولنگ کرائی ہے ۔
افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































