مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض لاہور کے گراؤنڈز کی صورتحال پر برہم،فوری احکامات جاری کر دیے
لاہور (این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے پانڈوکی اور رکھ جیڈو میں قائم کرکٹ اسٹیڈیمز کا دورہ کیااس موقع پر انہوں نے گراؤنڈز کی صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر اپ گریڈیشن اور فنکشنل کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔وہاب ریاض نے کہا کہ کھیلوں کے… Continue 23reading مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض لاہور کے گراؤنڈز کی صورتحال پر برہم،فوری احکامات جاری کر دیے