مریم نواز کا عمران خان کے ہینڈلرز کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ

  جمعہ‬‮ 24 مارچ‬‮ 2023  |  23:25

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیانیے کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے لگی لپٹی رکھے بغیر حقائق عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع (ن )لیگ کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز تنظیمی کنونشن اور عوامی اجتماعات میں حقائق عوام کے سامنے رکھیں گی۔ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز پیر سے عمران خان کے ہینڈلرز کو بے نقاب کریں گی، مریم نواز شریف پیر کو قصور جائیں گی جہاں وہ پارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے مقامی رہنماں سے ملاقات بھی کریں گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎