اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

ٹووئٹر اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی

datetime 24  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)ٹوئٹر یکم اپریل سے اپنے صارفین کے تصدیق شدہ اکاونٹس سے بلیو ٹِکس کو ہٹانا شروع کردے گا۔اس حوالے سے ٹوئٹر نے انفرادی صارفین اور تنظیموں سے کہا کہ وہ اپنے بلیو چیک مارکس کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے فلیگ شپ سبسکرپشن پروگرام کے لیے سائن اپ کریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق صارفین ایک سال کا پلان بھی خرید سکتے ہیں جس پر12فیصد ڈسکاونٹ دیا جاتا ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکا میں ماہانہ ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن کی فیس اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر11اور ویب پر 8ڈالر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…