منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم‘ رمضان المبارک کے ایام میں عوام پریشان

datetime 24  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم‘ رمضان المبارک کے ایام میں بھی متوسط طبقہ پریشان حال، یوٹیلیٹی استوروں میں خریداری کم ہونیلگی، حکومت رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کرکے مشکلات دور کرے،شہریوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق حکومت کی

جانب سے عام صارف کے لئے یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم کرنے کے بعد ملک بھر سمیت فیصل آباد کے یوٹیلیٹی اسٹوروں پر عوامی خریداری مزید کم ہوتی جارہی ہے اور یوٹیلٹی اسٹورز ویران نظر آرہے ہیں دوسری طرف یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور آٹے کی عدم دستیابی کی شکایات بدستور موجود ہیں، حکومت کے نئے فارمولے سے یوٹیلیٹی سٹور پررش انتہائی کم ہے صارفین کا کہنا ہے کہ اب یوٹیلیٹی سٹورز کا عام صارف کوکوئی فائدہ نہیں یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں کی قیمتیں بھی عام مارکیٹ سے 20 روپے کلو تک کم ہیں لیکن دستیابی کا مسئلہ برقرار ہے،جبکہ سبسڈائزڈ اشیاء کے لئے صارف ننادرا کے تصدیقی میسیج کے بعدہی اشیاء خریداری کی جاسکتی ہے شہریوں کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر صارفین کو دو درجات میں تقسیم کر دیا گیا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ صارفین کیلئے اشیاء نکے کم نرخ مقررجبکہ عام صارفین مارکیٹ ریٹ پر خریداری کے پابند ہوں گیعام شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس حوالے سے نظرثانی کرنی چاہیے اور ہمیں بھی سستی اشیاء کی فہرست میں رکھنا چاہئے-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…