ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

رمضان شروع ہوتے ہی کھجور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 24  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی مہگائی کے وار بھی شروع ہو گئے ہیں، رمضان المبارک کی خاص آئٹم کھجوروں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔رمضان المبارک بابرکت مہینے کے شروع ہوتے ہی مہنگائی کی رفتار بھی تیز ہو گئی ہے،

آٹا چینی سبزیاں اور پھل کے ساتھ رمضان کی خاص آئٹم کھجوروں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں، گزشتہ سال 200 روپے کلو ملنے والی کھجوریں اس سال 500 روپے کلو تک مل رہی ہیں، مارکیٹ میں 12 مختلف قسم کی کھجوریں 500 روپے کلو سے 3000 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہیں۔شہری کھجوروں کی قیمتیں بڑھنے پر پریشان دکھائی دیتے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک بابرکت مہینہ ہے، دوسرے ملکوں میں ایسے تہواروں پر چیزیں سستی ہوتی ہیں جبکہ پاکستان میں چیزیوں کی قیمتیں دوگنی ہوجاتی ہیں،رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومت کو اقدامات کرنے چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…