لاہور ( این این آئی) اسلام آباد کے دو مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی نئی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا دیئے۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی معیاد ختم ہوگئی، چیئرمین پی ٹی آئی متعلقہ عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد کی متعلقہ عدالت میں عدم پیشی پر لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی، لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اعتراضات لگا دیئے۔رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراضات میں کہا گیا کہ عمران خان ان مقدمات میں حفاظتی ضمانت لے چکے ہیں، جس کے بعد رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں واپس کر دیں۔
عمران خان کی نئی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
-
پی ایس ایل، ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار
-
ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
گیس لوڈ شیڈنگ کا توڑ مل گیا! اب سلنڈر نہیں، پانی سے چلنے والا چولہا آگیا
-
اس سال سے پاکستانی عازمینِ حج کیلئے خوشخبری
-
تم کالے ہو، میرے لائق نہیں، خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کو ہلاک کر دیا
-
پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی،101بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل
-
سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
-
تیل و گیس کی قیمتوں میں کمی میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ماہرین کی وارننگ
-
اسپین حکومت کی نئی ریگولرائزیشن پالیسی کے حوالے سے اہم وضاحت



















































