کراچی (این این آئی)پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔عاطف اسلم نے انسٹا گرام پر بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔عاطم اسلم نے بیٹی کا نام بتاتے ہوئے کہا ہے کہ حلیمہ عاطف اسلم کی طرف سے سب کو رمضان مبارک ہو۔انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ آخر کار انتظار ختم ہوا، میرے دل کی نئی ملکہ آ گئی ہے، بچی اور سارہ دونوں ٹھیک ہیں، الحمد اللہ ،براہِ کرم ہمیں اپنی دعائوں میں یاد رکھیں۔بیٹی کی پیدائش پر مداحوں کی جانب سے گلوکار کے لیے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔
آخر انتظار ختم ہوا، میرے دل کی نئی ملکہ آ گئی ،گلوکار عاطف اسلم کے ہاں بیٹی کی پیدائش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































