منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

چین کے مختلف صوبوں میں مٹی کے طوفان کے الرٹ جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2023

چین کے مختلف صوبوں میں مٹی کے طوفان کے الرٹ جاری

بیجنگ(این این آئی )چین کے دارالحکومت بیجنگ اور مختلف صوبوں میں مٹی کے طوفان کے الرٹ جاری کردیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ گرد آلود ہوائوں سے بیجنگ اور کئی صوبوں میں حد نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ماہرین موسمیات کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ڈرائیورز محتاط رہیں، کئی… Continue 23reading چین کے مختلف صوبوں میں مٹی کے طوفان کے الرٹ جاری

زلزلے کے جھٹکے، دورانِ سرجری ڈاکٹرز کی کلمہ طیبہ کا ورد کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 22  مارچ‬‮  2023

زلزلے کے جھٹکے، دورانِ سرجری ڈاکٹرز کی کلمہ طیبہ کا ورد کرنے کی ویڈیو وائرل

سرینگر (این این آئی) گزشتہ روز آنیوالے شدید زلزلے کے جھٹکے مقبوضہ کشمیر میں بھی محسوس کئے گئے، سوشل میڈیا پر اس دوران کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ضلع اننت ناگ کے ہسپتال کے آپریشن تھیٹرز کے دوران ڈاکٹرز آپریشن کرنے میں مصروف ہیں تاہم زلزلے… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، دورانِ سرجری ڈاکٹرز کی کلمہ طیبہ کا ورد کرنے کی ویڈیو وائرل

صدر پاکستان اور ججز کے فون ٹیپ ہو رہے ہیں، اعتزاز احسن

datetime 22  مارچ‬‮  2023

صدر پاکستان اور ججز کے فون ٹیپ ہو رہے ہیں، اعتزاز احسن

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ کسی کی بھول ہے کہ 30اپریل کو الیکشن نہیں ہوں گے، انتخابات سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخوں میں ہوں گے۔لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا… Continue 23reading صدر پاکستان اور ججز کے فون ٹیپ ہو رہے ہیں، اعتزاز احسن

رمضان بچت ایکسپو میں 30 سے 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ

datetime 22  مارچ‬‮  2023

رمضان بچت ایکسپو میں 30 سے 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)کراچی ایکسپو سینٹر میں رمضان بچت ایکسپو منعقد کیا جارہا ہے 8 تا 10 رمضان ہونے والی اس نمائش میں صارفین 30 سے 50 فیصد رعایت پر خریداری کرسکیں گے۔رپورٹ کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بدر ایکسپو سلوشنز کے تحت رمضان کے مہینے میں کراچی ایکسپو سینٹر میں ہونے والی… Continue 23reading رمضان بچت ایکسپو میں 30 سے 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ

رانا ثناء اللہ نے الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا، فواد چوہدری

datetime 22  مارچ‬‮  2023

رانا ثناء اللہ نے الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ نے 90 دن میں الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا۔رانا ثناء اللّٰہ کے قومی اسمبلی اجلاس سے کیے گئے خطاب پر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ رانا ثناء اللّٰہ… Continue 23reading رانا ثناء اللہ نے الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا، فواد چوہدری

عمران خان کرپشن ،ٹیریان وائٹ، توشہ خانہ اورفارن فنڈنگ کیسزمیں جواب دینا ہوگا، عطاء تارڑ

datetime 22  مارچ‬‮  2023

عمران خان کرپشن ،ٹیریان وائٹ، توشہ خانہ اورفارن فنڈنگ کیسزمیں جواب دینا ہوگا، عطاء تارڑ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مریم نواز کے فوبیا میں مبتلا ہے ، عمران نیازی بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھے بچائو کی دہائیاں دے رہے ہیں ، عمران خان کرپشن ،ٹیریان وائٹ، توشہ خانہ اورفارن فنڈنگ کیسزمیں جواب دینا ہوگا،ملک میں سیاستدانوں نے… Continue 23reading عمران خان کرپشن ،ٹیریان وائٹ، توشہ خانہ اورفارن فنڈنگ کیسزمیں جواب دینا ہوگا، عطاء تارڑ

پی ٹی آئی پر پابندی کا سوال، رانا ثناء اللہ کھل کر بول پڑے

datetime 22  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی پر پابندی کا سوال، رانا ثناء اللہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعت پر پابندی بہتر عمل نہیں ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ آئین و قانون کی پاسداری کی جائے گی، ہم… Continue 23reading پی ٹی آئی پر پابندی کا سوال، رانا ثناء اللہ کھل کر بول پڑے

عمران خان کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے، بڑی پیشگوئی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

عمران خان کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے، بڑی پیشگوئی

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پیشگوئی کردی۔خواب دیکھنے والے منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مارچ نہیں تو اپریل میں، عمران خان کو گرفتار ہوناہی ہونا ہے۔پی پی رہنما نے کہا کہ دو صوبائی اسمبلی… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے، بڑی پیشگوئی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(این این آئی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا۔29 مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی جی اسلام آباد سے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف مقدمات کی… Continue 23reading سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا

1 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 7,329