سرینگر (این این آئی) گزشتہ روز آنیوالے شدید زلزلے کے جھٹکے مقبوضہ کشمیر میں بھی محسوس کئے گئے، سوشل میڈیا پر اس دوران کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ضلع اننت ناگ کے ہسپتال کے آپریشن تھیٹرز کے دوران ڈاکٹرز آپریشن کرنے میں مصروف ہیں تاہم زلزلے کے شدید جھٹکے کے بعد ڈاکٹرز بھی خوفزدہ ہو جاتے ہیں اور اسی دوران آپریشن تھیٹر کی بجلی بھی چلی جاتی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے زلزلے کے باعث ڈاکٹرز کلمہ طیبہ کا ورد کرنا شروع کر دیتے ہیں، کچھ دیر بعد تھیٹر کی بجلی بحال ہوتے بھی دیکھی گئی۔
زلزلے کے جھٹکے، دورانِ سرجری ڈاکٹرز کی کلمہ طیبہ کا ورد کرنے کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار



















































