منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

ایئر سیال نے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

ایئر سیال نے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی ایک اور نجی شعبے کی ایئر لائن ایئر سیال نے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔ترجمان کے مطابق ایئر سیال نے پہلے مرحلے میں سعودی عرب کے شہر جدہ کے لیے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ایئر سیال… Continue 23reading ایئر سیال نے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی

سحر و افطار کی تیاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2023

سحر و افطار کی تیاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان

کراچی (این این آئی)سوئی سدرن گیس نے سحر و افطار کی تیاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کیا ہے۔گیس صارفین کے لئے خوشخبری ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کی تیاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کیا ہے۔… Continue 23reading سحر و افطار کی تیاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان

پاکستان کو بھارت سے 2011ء کے سیمی فائنل میں شکست کا بدلہ لینا ہے،شعیب اختر

datetime 22  مارچ‬‮  2023

پاکستان کو بھارت سے 2011ء کے سیمی فائنل میں شکست کا بدلہ لینا ہے،شعیب اختر

لاہور ( این این آئی) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے 2011ء کے سیمی فائنل میں شکست کا بدلہ لینا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی نیوز چینل اسپورٹس تک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بطور فین میں دو روایتی حریفوں پاکستان اور… Continue 23reading پاکستان کو بھارت سے 2011ء کے سیمی فائنل میں شکست کا بدلہ لینا ہے،شعیب اختر

امریکی سینیٹر کا پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر اظہارِ تشویش

datetime 22  مارچ‬‮  2023

امریکی سینیٹر کا پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر اظہارِ تشویش

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکمران جماعت کی سینیٹر جیکی روسن نے پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔امریکی سینیٹر جیکی روسن نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تمام جماعتوں پر زور دیا کہ اختلافات پر امن انداز میں حل کریں۔امریکی سینیٹر نے کہا کہ قانونی کی حکمرانی اور جمہوریت پر عمل پیرا رہیں۔

عرب امارات میں رمضان کی خوشی میں درجنوں پاکستانیوں سمیت1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم

datetime 22  مارچ‬‮  2023

عرب امارات میں رمضان کی خوشی میں درجنوں پاکستانیوں سمیت1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم

دبئی(پی پی آئی)متحدہ عرب امارات میں رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا گیا۔اماراتی سرکاری میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان کی خوشی میں 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی… Continue 23reading عرب امارات میں رمضان کی خوشی میں درجنوں پاکستانیوں سمیت1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم

اقوام متحدہ نے دنیا میں پانی کے بحران کے حوالے سے خبردار کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

اقوام متحدہ نے دنیا میں پانی کے بحران کے حوالے سے خبردار کردیا

نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ نے بنیادی ضرورت پانی کے حوالے سے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پانی کے بحران کی جانب بڑھ رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پانی کے عالمی دن پر اقوام متحدہ واٹر فورم اور یونیسکو کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق تقریبا… Continue 23reading اقوام متحدہ نے دنیا میں پانی کے بحران کے حوالے سے خبردار کردیا

الحمدللہ، اللہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے’ ثانیہ مرزا مدینہ منورہ میں اہل خانہ کے ہمراہ عبادت میں مصروف

datetime 22  مارچ‬‮  2023

الحمدللہ، اللہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے’ ثانیہ مرزا مدینہ منورہ میں اہل خانہ کے ہمراہ عبادت میں مصروف

ریاض ( این این آئی) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے والدین، بہن اور بیٹے کے ہمراہ ان دنوں مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مدینہ منورہ سے مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے عبادات کی قبولیت کی دعا… Continue 23reading الحمدللہ، اللہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے’ ثانیہ مرزا مدینہ منورہ میں اہل خانہ کے ہمراہ عبادت میں مصروف

بھارتی اداکار کو ہندوتوا نظریے پر تنقید مہنگی پڑگئی، گرفتار کرلیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

بھارتی اداکار کو ہندوتوا نظریے پر تنقید مہنگی پڑگئی، گرفتار کرلیا گیا

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار چیتن کمار کو ہندوتوا نظریے پر تنقید مہنگی پڑ گئی، سوشل میڈیا پر پیغام کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں چیتن کمار نے مودی سرکار اور انتہاپسندوں کا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے تحریر کیا کہ… Continue 23reading بھارتی اداکار کو ہندوتوا نظریے پر تنقید مہنگی پڑگئی، گرفتار کرلیا گیا

پی ٹی آئی پر دہشتگردی کے مقدمات پر پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی پر دہشتگردی کے مقدمات پر پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف پر ہونے والے دہشتگردی کے مقدمات پر پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی۔ایس ایس پی عمران کشور کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن آفتاب پھلروان،آئی بی اور حساس اداروں کے افسران بھی جے آئی ٹی کا… Continue 23reading پی ٹی آئی پر دہشتگردی کے مقدمات پر پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

1 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 7,329