بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک کا 92سال کی عمر میں پانچویں شادی کا اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2023

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک کا 92سال کی عمر میں پانچویں شادی کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے جلد پانچویں شادی کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روپرٹ مرڈوک اس سے قبل بھی چار شادیاں کرچکے ہیں لیکن کوئی بھی شادی نہ چل سکی اور ان کی طلاق ہوگئی جب کہ اب روپرٹ نے ایک مرتبہ پھر نئی زندگی کے… Continue 23reading میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک کا 92سال کی عمر میں پانچویں شادی کا اعلان

پی ٹی آئی کارکنان نے کینال روڈ دوبارہ خیمے لگانا شروع کردئیے

datetime 22  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کارکنان نے کینال روڈ دوبارہ خیمے لگانا شروع کردئیے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے کینال روڈ پردوبارہ سے خیمے لگانا شروع کر دئیے جس سے کینال روڈ پر ٹریفک کا دبائو بڑھنے کا امکان ہے ۔ حکومت نے چند روز قبل اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ کے ذریعے کینال روڈ اور زما پارک کے اطراف میں آپریشن کر کے خیمے اکھاڑ کر تمام… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنان نے کینال روڈ دوبارہ خیمے لگانا شروع کردئیے

لاہور ہائیکورٹ کا 1990سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنےکا حکم

datetime 22  مارچ‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ کا 1990سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنےکا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990ء سے لے کر 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ ریکارڈ کے سلسلے میں ایڈوکیٹ اظہر صدیق منیر کی درخواست نمٹا دی۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ سارا ریکارڈ بپلک کیا جائے کوئی چیز… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا 1990سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنےکا حکم

ژالہ باری سے جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل تباہ

datetime 22  مارچ‬‮  2023

ژالہ باری سے جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل تباہ

ملتان(پی پی آ ئی)گزشتہ روزہونے والی ڑالہ باری سے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی گندم کی فصل کوشدید نقصان پہنچا ہے۔ذرا ئع کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پبجاب بھرمیں حالیہ بارشوں تیزآندھی ڑالہ باری کے باعث ہزاروں ایکٹررقبے پرآم کی فصل بھی جزوی طور پرمتاثر ہوئی ہے،اس کےعلاوہ گندم کی فصل کوشدید نقصان پہنچا ہے۔جس… Continue 23reading ژالہ باری سے جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل تباہ

شاہین شاہ کی اہلیہ انشا کے بیگ کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں

datetime 22  مارچ‬‮  2023

شاہین شاہ کی اہلیہ انشا کے بیگ کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی اہلیہ اور شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کی سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں جارہی ہیں ۔جہاں تصویرمیں سوشل میڈیا صارفین انشا اور ان کی بہن اقصیٰ آفریدی کو پہچاننے میں کنفیوز ہوگئے وہیں انشا کے معروف برانڈڈ بیگ لینے… Continue 23reading شاہین شاہ کی اہلیہ انشا کے بیگ کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں

غیر ویکسین شدہ افراد کو بھی مسجد الحرام و مسجد نبویؐ میں نماز ادائیگی کی اجازت مل گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

غیر ویکسین شدہ افراد کو بھی مسجد الحرام و مسجد نبویؐ میں نماز ادائیگی کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)کورونا کے غیر ویکسین شدہ افرادکو بھی مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز ادائیگی کی اجازت مل گئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا کے غیر ویکسین شدہ افراد نُسک ایپ سے عمرہ پرمٹ بھی لے سکتےہیں۔انتظامیہ حرمین شریفین نے کہا ہے… Continue 23reading غیر ویکسین شدہ افراد کو بھی مسجد الحرام و مسجد نبویؐ میں نماز ادائیگی کی اجازت مل گئی

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 22  مارچ‬‮  2023

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزارت توانائی نے وزیراعظم کے احکامات پر سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے جس کے بعد وزارت توانائی نے سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں… Continue 23reading سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت مل گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت مل گئی

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے باقاعدہ اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔اعلامیے کے مطابق تحریک انصاف کو حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی، جلسہ انتظامیہ سٹیج، خواتین اور تمام انکلوڑز کی سیکورٹی کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت مل گئی

عمران خان کو گرفتار ہو ہی جانا ہے، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ رانا ثنااللہ

datetime 22  مارچ‬‮  2023

عمران خان کو گرفتار ہو ہی جانا ہے، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ رانا ثنااللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بالاخر گرفتار ہو ہی جانا ہے، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار ہو ہی جانا ہے، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ رانا ثنااللہ

1 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 7,329