منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کو گرفتار ہو ہی جانا ہے، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ رانا ثنااللہ

datetime 22  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بالاخر گرفتار ہو ہی جانا ہے، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ جو پنجاب میں حکومت بنائے گا وہ عام انتخابات کے نتائج کو بھی ڈکٹیٹ کرے گا اور یہ تینوں صوبوں کے ساتھ زیادتی ہوگی۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ چھوٹے صوبوں کے تحفظات پر پارلیمنٹ میں بات کرنا اور قرارداد پیش کرنا، ان کا سیاسی اور آئینی حق ہے، پارلیمنٹ میں آج اس پر بات ہوگی، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ حرف آخر نہیں، وہ اس پر نظر ثانی کرسکتے ہیں۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ محمد خان بھٹی کی بات 100 فیصد درست ہے، اگر کوئی تحقیقات کرنا چاہے تو وہ ازخودنوٹس سے بھی ہوسکتی ہے۔عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کو بلآخر گرفتار ہو ہی جانا ہے، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…