بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال کرنے سے روک دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023

روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال کرنے سے روک دیا

ماسکو(این این آئی)روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔روسی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے کہا کہ مغربی ممالک کی انٹیلیجنس ایجنسیاں آئی فون کنٹرول کرسکتی ہیں۔کریملن کی طرف سے قومی سیاستدانوں کیلئے منعقدہ سیمینار میں صدارتی انتظامیہ کے فرسٹ ڈپٹی ہیڈ سرگئی کرینکو کا کہنا… Continue 23reading روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال کرنے سے روک دیا

پی ایس ایل 8کی ٹرافی لاہور قلندرز کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2023

پی ایس ایل 8کی ٹرافی لاہور قلندرز کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 8کی ٹرافی لاہور قلندرز کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئی، فرنچائز کے سی او او ثمین رانا اور ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے ٹرافی سی ای او عاطف رانا کو دی۔سی ای او عاطف رانا نے پی ایس ایل 7کی ٹرافی کے ساتھ پی ایس… Continue 23reading پی ایس ایل 8کی ٹرافی لاہور قلندرز کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئی

امریکہ سے آنے والے مسافر کو ایئرپورٹ پر کھوجانے والے9500ڈالر واپس مل گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2023

امریکہ سے آنے والے مسافر کو ایئرپورٹ پر کھوجانے والے9500ڈالر واپس مل گئے

لاہور ( این این آئی) امریکہ سے آنے والے مسافر کو ایئرپورٹ پر کھوجانے والے9500ڈالر واپس مل گئے۔ترجمان ایوی ایشن کے مطابق انور امان اہل خانہ کے ہمراہ امریکی سے پرواز کیو آر 632کے ذریعے امریکہ سے اسلام آباد پہنچے تھے،لائونج میں بیلٹ سے سامان کے حصول کے دوران مسافر اپنا ہینڈ پائوچ کرسی پر… Continue 23reading امریکہ سے آنے والے مسافر کو ایئرپورٹ پر کھوجانے والے9500ڈالر واپس مل گئے

گوادر کیلئے ایران سے بجلی کی درآمد دونوں ممالک میں ٹیرف کا معاہدہ طے

datetime 21  مارچ‬‮  2023

گوادر کیلئے ایران سے بجلی کی درآمد دونوں ممالک میں ٹیرف کا معاہدہ طے

لاہور( این این آئی)ایران سے گوادر اور گوادر پورٹ کو 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے بعد حکومت پاکستان اور حکومت ایران کے درمیان ٹیرف کا معاہدہ طے پا گیا ہے، دونوں حکومتوں کے درمیان 8.4 روپے سے 12.4 روپے فی یونٹ ٹیرف پر اتفاق ہوا ہے ۔ ابتدائی طور پر 9.9 سے 15.3 سینٹس… Continue 23reading گوادر کیلئے ایران سے بجلی کی درآمد دونوں ممالک میں ٹیرف کا معاہدہ طے

ملک بھر میں بینک کل بند رہیں گے

datetime 21  مارچ‬‮  2023

ملک بھر میں بینک کل بند رہیں گے

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں کل( جمعرات)23 مارچ کو تمام بینکس بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف کے مطابق 23 مارچ 2023 کو مرکزی بینک پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔

سعودی عرب میں پہلا روزہ بروز جمعرات ہو گا ، اعلان کر دیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب میں پہلا روزہ بروز جمعرات ہو گا ، اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات کو یکم رمضان المبارک 1444 ہجری ہوگا۔ حرمین شریفین (مسجد الحرام اور… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلا روزہ بروز جمعرات ہو گا ، اعلان کر دیا گیا

محمد خان بھٹی کا عدالتی شخصیات پر پی ٹی آئی کی حمایت کا الزام، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2023

محمد خان بھٹی کا عدالتی شخصیات پر پی ٹی آئی کی حمایت کا الزام، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ بعض اہم عدالتی شخصیات پر پی ٹی آئی کی حمایت کا الزام لگا رہے ہیں۔ ویڈیو میں محمد خان بھٹی کے مطابق ایک عدالتی شخصیت… Continue 23reading محمد خان بھٹی کا عدالتی شخصیات پر پی ٹی آئی کی حمایت کا الزام، ویڈیو سامنے آگئی

جنوبی وزیرستان، انگور اڈا میں فائرنگ، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

datetime 21  مارچ‬‮  2023

جنوبی وزیرستان، انگور اڈا میں فائرنگ، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید ہو گئے ،سات سپاہی زخمی بھی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے ۔تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان… Continue 23reading جنوبی وزیرستان، انگور اڈا میں فائرنگ، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

زمان پارک سے گرفتار دو افراد کا کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے کا دعویٰ

datetime 21  مارچ‬‮  2023

زمان پارک سے گرفتار دو افراد کا کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے مبینہ شرپسندوں میں سے دو ملزمان کالعدم تنظیموں کے ساتھ مسلسل ٹیلی فون پر رابطے میں تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس آپریشن کے معاملے پر پولیس نے پیشرفت سے… Continue 23reading زمان پارک سے گرفتار دو افراد کا کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے کا دعویٰ

1 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 7,329