پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال کرنے سے روک دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔روسی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے کہا کہ مغربی ممالک کی انٹیلیجنس ایجنسیاں آئی فون کنٹرول کرسکتی ہیں۔کریملن کی طرف سے

قومی سیاستدانوں کیلئے منعقدہ سیمینار میں صدارتی انتظامیہ کے فرسٹ ڈپٹی ہیڈ سرگئی کرینکو کا کہنا تھا کہ یکم اپریل سے سرکاری عہدیدارن اپنے فون تبدیل کرلیں۔انہوں نے کہا کہ یہ حکم نامہ آئی فون استعمال کرنے والوں کیلئے ہے، یا تو پھینک دیں یا اپنے بچوں کو دے دیں۔اخباری رپورٹ میں بتایا گیا کہ ممکن ہے کہ سرکاری افسران کو آئی فون کے متبادل فون کریملن ہی فراہم کرے، ان فونز میں مختلف آپریٹنگ سسٹم ڈالے جائیں گے۔کریملن ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا کہ وہ اس رپورٹ کی تصدیق نہیں کرسکتے لیکن یہ بتا سکتے ہیں کہ سرکاری کام میں ویسے بھی اسمارٹ فونز استعمال نہیں ہوتے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…