علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے پولیس ڈی آئی خان پہنچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے وفاقی اور پنجاب پولیس ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے پولیس ڈی آئی خان پہنچ گئی