پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

گاڑی کی ٹکر کے بعد طالبہ نے ایمبولینس سے بورڈ کا امتحان دیدیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) ممبئی سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے حادثے کے بعد ایمبولینس سے ہی بورڈ کا امتحان دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مبشرہ صادق دسویں جماعت کی طالبہ ہیں جو جمعہ کے روز سائنس کا امتحان دینے کے بعد گھر جارہی تھیں لیکن سڑک کراس کرتے ہوئے انہیں ایک گاڑی نے ٹکر ماردی۔مبشرہ کو اس حادثے میں شدید چوٹیں آئیں اور بائیاں پاں بھی متاثر ہوا، طالبہ کی اسی روز سرجری بھی کی گئی جس کے بعد ڈاکٹرز نے اسے دو ہفتے مکمل آرام کا مشورہ دیا۔تاہم طالبہ نے اپنی اسکول کی ٹیچرز سے درخواست کی کہ وہ اگلا امتحان اسی حالت کے باوجود دینا چاہتی ہے، مبشرہ کی اس درخواست کو ایجوکیشن بورڈ کے سامنے رکھا گیا جنہوں نے یہ درخواست قبول کرلی۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ مبشرہ نے ایمبولینس کے اندر سے امتحان دیا جس کی نگرانی کے لیے اندر ٹیچر موجود تھیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…