گاڑی کی ٹکر کے بعد طالبہ نے ایمبولینس سے بورڈ کا امتحان دیدیا
ممبئی (این این آئی) ممبئی سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے حادثے کے بعد ایمبولینس سے ہی بورڈ کا امتحان دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مبشرہ صادق دسویں جماعت کی طالبہ ہیں جو جمعہ کے روز سائنس کا امتحان دینے کے بعد گھر جارہی تھیں لیکن سڑک کراس کرتے ہوئے انہیں ایک گاڑی نے… Continue 23reading گاڑی کی ٹکر کے بعد طالبہ نے ایمبولینس سے بورڈ کا امتحان دیدیا