بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کی کوریج پر پیمرا نے پابندی نہیں لگائی،مرزا سلیم بیگ

datetime 20  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی کوریج پر پیمرا نے پابندی نہیں لگائی،مرزا سلیم بیگ

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیمرا مرزا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی کوریج پر پیمرا کی جانب سے کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران صحافی نے چیئرمین پیمرا سے سوال کیا کہ کیا پیمرا کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کی کوریج… Continue 23reading عمران خان کی کوریج پر پیمرا نے پابندی نہیں لگائی،مرزا سلیم بیگ

پی سی بی سے خود کال کرکے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا، شاہین آفریدی

datetime 20  مارچ‬‮  2023

پی سی بی سے خود کال کرکے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا، شاہین آفریدی

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ٹائٹل مسلسل دوسرے سال جیتنے والے لاہور قلندرز کے کپتان اور پلیئر آف دی فائنل شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کال کر کے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہین آفریدی… Continue 23reading پی سی بی سے خود کال کرکے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا، شاہین آفریدی

پنجاب اسمبلی انتخابات ،مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

datetime 20  مارچ‬‮  2023

پنجاب اسمبلی انتخابات ،مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب و چیف آرگنائزر صدر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنازئر مریم نواز نے 16مارچ کو پنجاب کے 3حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی انتخابات ،مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر 21سے24مارچ تک بارش کی پیش گوئی کر دی

datetime 20  مارچ‬‮  2023

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر 21سے24مارچ تک بارش کی پیش گوئی کر دی

کوئٹہ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے ایک مر تبہ پھر 21سے24مارچ تک کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مضبوط مغر بی لہر 21مارچ سے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جوکہ 22مارچ کو ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر 21سے24مارچ تک بارش کی پیش گوئی کر دی

آئمہ بیگ نے مقامی میگزین پر 10 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2023

آئمہ بیگ نے مقامی میگزین پر 10 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میوزِک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے خبر کو غلط انداز میں پیش کرنے پر مقامی میگزین پر 10کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا۔انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا صارفین کو ہرجانے سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے قانونی دستاویزات کی تصاویر شیئر کی۔دستاویز… Continue 23reading آئمہ بیگ نے مقامی میگزین پر 10 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا

فون سکرین کی سطح پر مہلک بیکٹیریا ہوسکتے ہیں،ماہرین کا انتباہ

datetime 20  مارچ‬‮  2023

فون سکرین کی سطح پر مہلک بیکٹیریا ہوسکتے ہیں،ماہرین کا انتباہ

لندن(این این آئی)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون کی سکرینوں کی سطحوں پر چھپے ہوئے غیر مرئی جراثیم میں انسانی فضلے اور کاکروچ کے بیکٹیریا بھی شامل ہیں۔ برطانوی ٹی وی کی طرف سے شائع رپورٹ کے مطابق صارف کے جسم میں منتقل ہونے والے نقصان دہ جرثوموں کی تحقیق میں 100 فیصد… Continue 23reading فون سکرین کی سطح پر مہلک بیکٹیریا ہوسکتے ہیں،ماہرین کا انتباہ

پنجاب بھر میں ٹریفک کے جعلی ای چالان ہونے کا انکشاف

datetime 20  مارچ‬‮  2023

پنجاب بھر میں ٹریفک کے جعلی ای چالان ہونے کا انکشاف

لاہور ( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک کے جعلی ای چلان ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ڈی آئی ٹریفک پنجاب نے ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جعلی ای چالان کی مختلف اضلاع سے شکایات موصول ہوئی ہیں ، فیلڈ افسران خود… Continue 23reading پنجاب بھر میں ٹریفک کے جعلی ای چالان ہونے کا انکشاف

انسداد دہشتگردی عدالت کا چوہدری وجاہت کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

datetime 20  مارچ‬‮  2023

انسداد دہشتگردی عدالت کا چوہدری وجاہت کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) گوجرانوالہ نے چوہدری وجاہت کو پیر کو ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے چچا زاد بھائی چوہدری وجاہت کے خلاف گجرات تھانہ ککرالی میں درج مقدمے کی اے ٹی سی میں سماعت ہوئی۔چوہدری وجاہت حسین اے ٹی… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت کا چوہدری وجاہت کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

پاکستان کا تجارتی خسارہ 26 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18 ارب ڈالر پر آگیا،اسٹیٹ بینک

datetime 20  مارچ‬‮  2023

پاکستان کا تجارتی خسارہ 26 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18 ارب ڈالر پر آگیا،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کے کرنٹ اکانٹ خسارے کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری 2023 کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا جبکہ جولائی 2022 سے فروری 2023 تک کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 3.86 ارب ڈالر رہا۔مالی سال 23-2022 کے… Continue 23reading پاکستان کا تجارتی خسارہ 26 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18 ارب ڈالر پر آگیا،اسٹیٹ بینک

1 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 7,329