پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر 21سے24مارچ تک بارش کی پیش گوئی کر دی

datetime 20  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے ایک مر تبہ پھر 21سے24مارچ تک کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مضبوط مغر بی لہر 21مارچ سے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے

جوکہ 22مارچ کو ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گی جس کے باعث کوئٹہ، ژوب، زیارت، خضدار، سبی ،نصیر آباد، جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی، بارکھان، ہر نائی، چمن ، پشین ، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبد اللہ، دالبندین،نوکنڈی، پنجگور ، قلات، گوادر، لسبیلہ اور ساحل مکران کے اکثر مقامات پر آندھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہوائوں ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں اور کمزور انفرسٹرکچر کو نقصان پہنچے کا خطرہ،پہاڑی علاقوں میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارش کے دوران سیا حوں کو محتاط اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…