اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی انتخابات ،مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

datetime 20  مارچ‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب و چیف آرگنائزر صدر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنازئر مریم نواز نے 16مارچ کو پنجاب کے 3حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ۔لاہور میں ریٹرنگ آفیسر نے مریم نواز کے پی پی149سے کاغذات نامزدگی منظور کیے۔ مریم نواز کی جانب سے ان کے نمائندے خالد اسحاق ریٹرنگ آفیسر کے روبرو پیش ہوئے۔مریم نواز نے لاہور کے حلقہ پی پی 173اور گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 63سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان حلقوں پر بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…