پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آئمہ بیگ نے مقامی میگزین پر 10 کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان میوزِک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے خبر کو غلط انداز میں پیش کرنے پر مقامی میگزین پر 10کروڑ کا ہرجانہ دائر کر دیا۔انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا صارفین کو ہرجانے سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے قانونی دستاویزات کی تصاویر شیئر کی۔دستاویز کے مطابق گلوکارہ نے مقامی میگزین کو 2دن کا وقت دیتے ہوئے عوامی معافی کا مطالبہ کیا بصورت دیگر 10کروڑ کی ادائیگی کا کہا۔انہوں نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ساتھی فنکاروں سے درخواست کی کہ وہ اس جعلی رپورٹنگ کے خلاف ان کا ساتھ دیں۔آئمہ بیگ نے کہا کہ میری بس ہوگئی ہے، میں خود کے لئے اور ان تمام لوگوں کے لئے کھڑی ہوئی ہوں جو ان کا اگلا نشانہ ہوں گے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…