اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی کوریج پر پیمرا نے پابندی نہیں لگائی،مرزا سلیم بیگ

datetime 20  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیمرا مرزا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی کوریج پر پیمرا کی جانب سے کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران صحافی نے چیئرمین پیمرا سے سوال کیا کہ

کیا پیمرا کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کی کوریج پر پابندی عائد کی گئی ہے؟ جس پر انہوں نے کہا پیمرا کی جانب سے کوریج پر پابندی کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔صحافی نے پھر پوچھا کہ کیا پیمرا کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹیفکیشن جعلی تھا، آپ کے ادارے کا نام لیکر کوئی غلط نوٹیفکیشن جاری کر رہا ہے، جس پر چیئرمین پیمرا نے جواب دیا ہم نے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، ہمارا نام لیکر کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کرسکتا۔صحافی نے سوال کیا کہ پیمرا کا کنٹرول کسی اور کے ہاتھ میں تو نہیں؟، عمران خان سکرین سے کیوں غائب ہوا؟، چیئرمین پیمرا نے کہا نہیں پیمرا کا کنٹرول کسی اور کے پاس نہیں، آپ جو مرضی بات کریں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…