بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا، پاکستان کا مطالبے پر شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ

datetime 22  مارچ‬‮  2023

آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا، پاکستان کا مطالبے پر شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کیلئے شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ آئی ایم ایف نے شرح سود 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا اور پاکستان نے ایک… Continue 23reading آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا، پاکستان کا مطالبے پر شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ

چوہدری شجاعت کی صدارت کا معاملہ لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

چوہدری شجاعت کی صدارت کا معاملہ لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر برقرار رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کے سربراہ کے عہدے… Continue 23reading چوہدری شجاعت کی صدارت کا معاملہ لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بڑا حکم جاری کر دیا

جب ضمیر نہیں کانپتے، زمین کانپ جاتی ہے، عمران عباس

datetime 22  مارچ‬‮  2023

جب ضمیر نہیں کانپتے، زمین کانپ جاتی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) گزشتہ روز ملک کے مختلف حصوں میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔ عمران عباس نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ جب ضمیر نہیں کانپتے،… Continue 23reading جب ضمیر نہیں کانپتے، زمین کانپ جاتی ہے، عمران عباس

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر پہلی پوزیشن پر براجمان، دوسری اور تیسری پوزیشن پر کون ؟ جانئے

datetime 22  مارچ‬‮  2023

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر پہلی پوزیشن پر براجمان، دوسری اور تیسری پوزیشن پر کون ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ون ڈے بیٹرز کیلئے جاری رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی، جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی دوسری اور پاکستان کے… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر پہلی پوزیشن پر براجمان، دوسری اور تیسری پوزیشن پر کون ؟ جانئے

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی اور عمران خان نیب میں پیش نہیں ہوئے

datetime 22  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی اور عمران خان نیب میں پیش نہیں ہوئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہوئے ۔توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے بھی فیصلہ کیا کہ وہ نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گی، عمران خان بھی نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے۔نیب… Continue 23reading توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی اور عمران خان نیب میں پیش نہیں ہوئے

ملک بھرکے تمام بینک اور مالیاتی ادارے4روز بند رہیں گے

datetime 22  مارچ‬‮  2023

ملک بھرکے تمام بینک اور مالیاتی ادارے4روز بند رہیں گے

کراچی (پی پی آئی)ملک بھرکے تمام بینک اور مالیاتی ادارے4روز بند رہیں گے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔24 مارچ کو زکوٰةکی کٹوتی کیلئے بینک بند رہیں، کیونکہ یکم رمضان المبارک 23 مارچ کوہونیکا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو بینک… Continue 23reading ملک بھرکے تمام بینک اور مالیاتی ادارے4روز بند رہیں گے

ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس: شوکاز نوٹس پرپی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

datetime 22  مارچ‬‮  2023

ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس: شوکاز نوٹس پرپی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کر دئیے۔چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات پر 20 دسمبرکو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ممنوعہ… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس: شوکاز نوٹس پرپی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

آدمی نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو 10ہزار ڈالر ٹپ دے دی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

آدمی نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو 10ہزار ڈالر ٹپ دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے علاقے سائوتھ ییرا میں شہری نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو خوش ہو کر 10ہزار ڈالر کی ٹپ دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ آسٹریلیا میں شہری نے گیلسن نامی ریسٹورنٹ پر کھانے کا آڈر کیا جس کا بل 500ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا90ہزار… Continue 23reading آدمی نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو 10ہزار ڈالر ٹپ دے دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو یوم پاکستان پر اہم قومی اعزاز سے نوازا جائے گا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو یوم پاکستان پر اہم قومی اعزاز سے نوازا جائے گا

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا،جس کا اعلان گزشتہ سال 14 اگست کو کیا گیا تھا۔بابر اعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔ عبدالقادر (مرحوم )، شاہد آفریدی، سرفراز احمد، یونس خان… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو یوم پاکستان پر اہم قومی اعزاز سے نوازا جائے گا

1 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 7,329