آدمی نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو 10ہزار ڈالر ٹپ دے دی

  بدھ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2023  |  12:48

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے علاقے سائوتھ ییرا میں شہری نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو خوش ہو کر 10ہزار ڈالر کی ٹپ دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ آسٹریلیا میں شہری نے گیلسن نامی ریسٹورنٹ پر کھانے کا آڈر کیا جس کا بل 500ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا90ہزار بنا ، شہری نے خوش ہو کر ویٹرس کو 10ہزار جو پاکستانی روپے میں 17لاکھ 87ہزار بنتی ہےکی ٹپ دیدی ۔ویٹرس ایک طالبہ تھی جو پارٹ ٹائم کام کرتی تھی اتنی بڑی ٹپ دیکھ کر وہ خود بھی حیران رہ گئی ، شہری نے کہا ہے کہ تمام ویٹرز اسے ایک دوسرے میںتقسیم کر لیں لیکن اس میں سے 70فیصد حصہ اس ویٹرس کو دیا جائے جبکہ باقی 30فیصد باقی عملے میں تقسیم کی جائے ۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎