اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی پر دہشتگردی کے مقدمات پر پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

datetime 22  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف پر ہونے والے دہشتگردی کے مقدمات پر پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی۔ایس ایس پی عمران کشور کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن آفتاب پھلروان،آئی بی اور حساس اداروں کے افسران بھی جے آئی ٹی کا حصہ ہوں گے۔ جے آئی ٹی تھانہ ریس کورس، سول لائن اور شادمان میں پی ٹی آئی کے ہونے والے مقدمات کی تفتیش کرے گی۔جے آئی ٹی تمام مقدمات کی تفتیش کر کے چالان عدالت میں جمع کروائے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…